ETV Bharat / bharat

یونیورسٹی کی حفاظت سے متعلق وائس چانسلر کا خط

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے ایک خط یونیورسٹی کی حفاظت سے متعلق علی گڑھ ایس ایس پی کو لکھا۔

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 7:59 AM IST

Letter from the Vice Chancellor of the University Security
یونیورسٹی کی حفاظت سے متعلق وائس چانسلر کا خط

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی موسم سرما کی تعطیلات 13جنوری کو ختم ہورہی ہیں۔

یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو یہ ڈر ہے کہ یونیورسٹی کھلنے کے بعد باہر کے لوگ یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ شامل ہوکر یونیورسٹی کا ماحول خراب نہ کر دے۔

یونیورسٹی کی حفاظت سے متعلق وائس چانسلر کا خط

وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اپنے خط میں طلبا سے کسی بھی طرح کے ڈر کا ذکر بھی نہیں کیا۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ممبر انچارج پروفیسر شافع قدوائی نے بتایا کہ 'علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے علی گڑھ انتظامیہ کے علاوہ ریاست اترپردیش اور مرکزی حکومت کو خبر کی ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی 13 تاریخ سے کھلنے والی ہے۔ انہوں نے خط میں لکھا ہے کہ طلبا، ہمارے بیٹے اور بیٹیوں کی طرح ہیں لیکن جو لوگ باہر سے آجاتے ہیں اس سے یونیورسٹی کو خطرے کا خدشہ ہے۔'

وائس چانسلر نے وزیر داخلہ کو بھی لکھا ہے، پولیس، ڈی ایم کو بھی کاپی بھیجی ہے اور یہ لکھا ہے یونیورسٹی کھلنے والی ہے، سماج کے دشمن باہر کے لوگوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔

طلبا کا نام تو دور کی بات ہے ان کا ذکر بھی نہیں کیا بس یہ لکھا ہے یہ جو جو اینٹی شوشل ایلیمنٹ ہے ان پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے اور یہی یونیورسٹی کی حفاظت کو خطرہ ہے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے ایک خط یونیورسٹی کی حفاظت سے متعلق علیگڑھ ایس ایس پی کو لکھا۔

Body:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی موسم سرما کی تعطیلات 13جنوری کو ختم ہورہی ہیں۔ یونیورسٹی وائس چانسلر کو یہ ڈر ہے کہ یونیورسٹی کھلنے کے بعد باہر کے لوگ یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ شامل ہوکر یونیورسٹی کا ماحول خراب نہ کر دے جس کے لیے انہوں نے خط لکھا۔

وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اپنے خط میں یونیورسٹی طلبا سےکسی بھی طرح کے ڈر کا ذکر بھی نہیں کیا۔

Conclusion:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ممبر انچارج پروفیسر شافع قدوائی نے بتایا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے علیگڑھ انتظامیہ کے علاوہ ریاست اترپردیش اور مرکزی حکومت سب کو خبر کی ہے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ۱۳ تاریخ سے کھلے والی ہے، تو اس سے پہلے انہوں نے لکھا ہے جو طلبہ ہے وہ ہمارے بیٹے اور بیٹیوں کی طرح ہیں اس سے ان کو کوئی خطرہ نہیں ہے لیکن جو لوگ باہر سے آجاتے ہیں اس سے یونیورسٹی کو یونیورسٹی انتظامیہ کو انہی سے خطرہ ہے۔

وائس چانسلر نے وزیر داخلہ کو بھی لکھا ہے، پولیس، ڈی ایم کو بھی کاپی بھیجی ہے اور یہ لکھا ہے یونیورسٹی کھلنے والی ہے، سماج کے دشمن باہر کے لوگوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ طلبا کا نام تو دور کی بات ہے ان کا ذکر بھی نہیں کیا بس یہ لکھا ہے یہ جو جو اینٹی شوشل ایلیمنٹ ہے ان پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے اور یہی یونیورسٹی کی حفاظت کو خطرہ ہے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ پروفیسر شافع قدوائی۔۔۔۔ ممبر انچارج شعبہ رابطہ عامہ۔۔۔۔اے ایم یو علی گڑھ۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.