ETV Bharat / bharat

مرکزی وزیر امت شاہ کورونا سے متاثر - central Home minister corona positive

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

مرکزی وزیر امت شاہ
مرکزی وزیر امت شاہ
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 5:03 PM IST

Updated : Aug 2, 2020, 5:21 PM IST

امت شاہ نے یہ جانکاری ٹویٹر کے ذریعے دی۔

مرکزی وزیر امت شاہ
مرکزی وزیر امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ 'کورونا کے شروعاتی علامات نظر آنے پر میں نے کورونا ٹیسٹ کرایا اور رپورٹ مثبت آئی ہے۔ میری طبیعت ٹھیک ہے لیکن ڈاکٹر‎ز کے کہنے پر ہسپتال میں بھرتی ہو رہا ہوں۔ میری گزارش ہے کہ آپ میں سے جو بھی گزشتہ کچھ دنوں میں میرے رابطے میں آئے ہیں، وہ اپنے آپ کو آئسولیٹ کرلیں۔

یہ بھی پڑھیں: اترپردیش کی کابینی وزیر کمل رانی ورون کی کورونا سے موت

خیال رہے ریاست اترپردیش کی کابینی وزیر کمل رانی ورون کورونا مثبت تھیں۔ ان کی آج موت ہو گئی ہے۔

کمل رانی ورون اترپردیش حکومت میں وزیر برائے تکنیکی تعلیم تھیں۔ وہ گزشتہ چند دنوں سے لکھنؤ کے پی جی آئی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

اٹھارہ جولائی کو ان کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آئی تھی، تب ہی انہیں علاج کے لیے اسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ ان کے انتقال کی خبر کے بعد اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنا ایودھیا دورہ رد کر دیا ہے۔

Last Updated : Aug 2, 2020, 5:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.