ETV Bharat / bharat

شاہ نے تین طلاق بل منظور ہونے پر مودی کو مبارکباد پیش کی - بھارتیہ جنتا پارٹی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تین طلاق پر پابندی لگانے والے قانون کو لانے کے اپنے عہد کو پورا کرنے پر وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد دی ہے۔

شاہ نے تین طلاق بل منظور ہونے پر مودی کو مبارکباد پیش کی
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 5:30 PM IST

مسٹر شاہ نے کہا کہ یہ قانون مسلم خواتین کو تین طلاق کے رجعت پسندانہ طرز عمل سے آزاد کرے گا۔

ایک ٹویٹ کرکے انہوں نے کہا ، 'آج کا دن بھارت کی جمہوریت کے لئے بہت اچھا دن ہے۔ میں تین طلاق پر پابندی عائد کرنے والے قانون لانے کے اپنے عہد کو پورا کرنے پر میں وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ قانون سے مسلم خواتین کو تین طلاق کے رجعت پسندانہ طرز عمل کی لعنت سے آزاد کرائے گا'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.