ETV Bharat / bharat

بھارت کی تجارتی رکاوٹوں پرامریکہ کا اظہار تشویش - modi trump meetnig on february

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے نئے تجارتی رکاوٹوں کے حوالہ سے فکر مند ہے۔ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا حل دونوں ممالک کے درمیان وسیع تجارتی معاہدہ ہونے سے پہلے کرنے کی ضرورت ہے۔

بھارت کی تجارتی رکاوٹوں پرامریکہ کا اظہار تشویش

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 12:37 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:12 AM IST

امریکہ کے ایک سینئر افسر نے آئندہ ہونے والے امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ کے بھارت دورہ کو کامیاب ہونے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ 'گزشتہ کئی ہفتوں میں بھارت کی جانب سے بہت سے اعلانات ہوئے ہیں جو بحث کو تھوڑی مشکل بنا رہے ہیں۔ ہم انہیں رکاوٹوں میں اضافہ کے طور پر دیکھتے ہیں۔ یقینی طور پر دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان گفت و شنید کے دوران یہ مسئلہ سامنے آئے گا'۔

مزید پڑھیں:سیاسی رہنماؤں کی مہاشیو راتری پر مبارکباد

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ 24 فروری کو دو روزہ دورہ پر بھارت آرہے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.