ETV Bharat / bharat

سیاہ فام شخص کو قتل کرنے والا امریکی پولیس افسر ضمانت پر رہا - ریاست جورجیا کے شہر ایٹلانٹا

امریکا میں سیاہ فام شخص کو قتل کرنے کرنے والے سفید فام پولیس افسر کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔

american police officer who killed the black man has been released on bail
سیاہ فام شخص کو قتل کرنے والا امریکی پولیس افسر ضمانت پر رہا
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 4:56 PM IST

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست جورجیا کے شہر ایٹلانٹا میں 12 جون کو پولیس افسر ریشارڈ بروکس کو سیاہ فام شخص کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ملزم نے مقدمے میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم جاری کردیا۔

اطلاعات کے مطابق پانچ لاکھ ڈالرز زرضمانت جمع کرانے پر ملزم کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔

ملزم کی رہائی پر متقول کے لواحقین نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.