ETV Bharat / bharat

شمالی کوریا پر امریکی پابندیوں میں نرمی کا اشارہ

امریکہ نے شمالی کوریا پر عائد پابندیوں میں سے کچھ پابندیوں کو 12 تا 18 مہینوں کے لیے معطل کرنے پر غور کررہا ہے اور بدلے میں شمالی کوریا اپنے پورے نیوکلیر پروگرام اور اصل نیوکلیر فیکٹری کو ختم کردے گا۔

شمالی کوریا پر امریکی پابندیوں میں نرمی کا اشارہ
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 8:58 AM IST

امریکہ نے شمالی کوریا پر عائد پابندیوں میں سے کچھ پابندیوں کو 12 تا 18 مہینوں کے لیے معطل کرنے پر غور کررہا ہے اور بدلے میں شمالی کوریا اپنے پورے نیوکلیر پروگرام اور اصل نیوکلیر فیکٹری کو ختم کردے گا۔ وہائٹ ہاؤز ذرائع نے یہ بات بتائی۔

شمالی کوریا پر امریکی پابندیوں میں نرمی کا اشارہ
شمالی کوریا پر امریکی پابندیوں میں نرمی کا اشارہ

اگر یہ منصوبہ آگے بڑھتا ہے تو شمالی کوریا پر عائد پابندیاں جن میں کوئلے اور کپڑے کی برآمد پر پابندی شامل ہے ختم ہوجائے گی جو کمیونسٹ ملک کے لیے آمدنی کا اہم ذریعہ ہے اور ملک کو نیو کلیر بننے سے روکنے کے لیے بات چیت بھی شروع کی جائے گی جو فروری میں ویتنام کے صدر مقام ہنوئی میں تعطل کا شکار ہوگئی تھی۔

وہائٹ ہاؤز چند شرائط کے ساتھ بات چیت کا دور شروع کرنا چاہتا ہے تا کہ شمالی کوریا کو نیوکلیر بننے سے روکا جاسکے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ شمالی کوریا کے لیے پابندیوں سے راحت کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے اگر ملک کو غیر نیوکلیر بنانے کے لیے تیز رفتاری سے کام کیا گیا اور خبر دار کیا کہ اگر پیانگ یانگ اپنے وعدہ پر قائم نہیں رہتا ہے تو اس پر دوبارہ پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں۔

اگر یہ ضابطہ کامیاب ہوجاتا ہے تو یہ مرکزی نیوکلیر کامپلکس کے علاوہ دیگر پر بھی قدم بہ قدم لاگو کیا جائے گا یہاں تک کہ پورا پروگرام مکمل طور پر ختم نہ ہوجائے اور تمام پابندیاں اٹھالی جائیں۔

یہ قدم شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان بھروسہ اور اعتماد کو بنانے میں مدد کرے گا۔

Intro:Body:

omar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.