ETV Bharat / bharat

فورین مشن کے سربراہوں نے گولڈن ٹیمپل کا دورہ کیا

انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز (آئی سی سی آر) کی طرف سے پنجاب حکومت اور شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی) کے اشتراک سے اس دورے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 22, 2019, 11:48 PM IST

Updated : Oct 23, 2019, 12:48 AM IST

فورین مشن کے سربراہوں نے گولڈن ٹیمپل کا دورہ کیا

بھارت میں فورین مشن کے سربراہوں نے پنجاب کے امرتسر میں واقع گولڈن ٹیمپل کا دورہ کیا۔

گرونانک دیو کی 550 ویں سالگرہ کے جشن میں یہ وفد شرکت کرے گا۔

یہ وفد یہاں پر مختلف ثقافتی پروگرامز میں شرکت کرے گا۔

گولڈن ٹیمپل کا دورہ

بھارت میں آسٹریلیائی ہائی کمشنر ہرندر سدھو جو اس وفد کا حصہ ہیں، نے کہا کہ 'یہ ایک 'بہترین تجربہ' ہے اور انہیں ایک آسٹریلیائی سکھ ہونے پر فخر ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'یہ انتہائی اہم دورہ ہے جس میں دنیا بھر کے سفارتکار شامل ہیں۔ میں سمجھتی ہوں کہ یہ ایک اچھی بات ہے اور وہ بھی ایسے وقت میں جب دیوالی کا تہوار اور گرو نانک جی کی 550 ویں سالگرہ کا جشن قریب ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس دورے کے لیے ہر ممکن تعاون کرنے کے لیے میں ہردیپ سنگھ پوری کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔'

انہوں نے کہا کہ 'ایک آسٹریلیا نژاد سکھ ہونے کی وجہ سے یہ دورہ میرے لیے بہت خاص ہے۔'

Intro:ਅੰਮ੍ਰਿਤਸਰ

ਬਲਜਿੰਦਰ ਬੋਬੀ

ਸ਼੍ਰੀ ਗੁਰੂ ਨਾਨਕ ਦੇਵ ਜੀ ਦੇ 550 ਸਾਲਾਂ ਪ੍ਰਕਾਸ਼ ਪੁਰਬ ਦੇ ਸਬੰਧ ਵਿੱਚ ਵਿਦੇਸ਼ ਮੰਤਰਾਲੇ ਵੱਲੋਂ 85 ਦੇਸ਼ਾਂ ਦੇ ਅੰਬੈਸਡਰਾ ਨੂੰ ਹਰਦੀਪ ਪੁਰੀ ਵਲੋ ਸੱਚਖੰਡ ਸ੍ਰੀ ਹਰਿਮੰਦਰ ਸਾਹਿਬ ਦੇ ਦਰਸ਼ਨਾਂ ਕਰਵਾਏ ਗਏ। ਇਹ ਅੰਬੈਸਡਰ ਸੱਚਖੰਡ ਸ੍ਰੀ ਹਰਿਮੰਦਰ ਸਾਹਿਬ ਨਤਮਸਤਕ ਹੋਏ। ਇਹ ਪਹਿਲੀ ਵਾਰ ਹੈ ਕਿ ਇੰਨੀ ਵੱਡੀ ਗਿਣਤੀ ਵਿੱਚ ਇਕੋ ਦਿਨ 85 ਦੇਸ਼ਾਂ ਅੰਬੈਸਡਰ ਹਰਮੰਦਿਰ ਸਾਹਿਬ ਨਤਮਸਤਕ ਹੋਏ।

Body:ਐਸ ਜੀ ਪੀ ਸੀ ਵਲੋਂ ਇਹਨਾਂ ਹਾਈ ਕਮਿਸ਼ਨਰਾ ਦਾ ਵਿਸ਼ੇਸ਼ ਤੋਰ ਤੇ ਸਨਮਾਨ ਕੀਤਾ ਜਾਵੇਗਾ। ਇਹਨਾਂ ਅੰਬੈਸਡਰਾ ਨੇ ਇਕੱਠੇ ਇਕ ਜਗ੍ਹਾ ਖੜ ਕੇ ਸੱਚਖੰਡ ਸ੍ਰੀ ਹਰਿਮੰਦਰ ਸਾਹਿਬ ਵਿੱਚ ਇਕ ਯਾਦਗਰ ਤਸਵੀਰ ਵੀ ਖਿਚਵਾਈ। ਇਸ ਤੋਂ ਇਲਾਵਾ ਇਹਨਾਂ ਅੰਬੈਸਡਰਾ ਵਲੋਂ ਸੱਚਖੰਡ ਸ੍ਰੀ ਹਰਿਮੰਦਰ ਸਾਹਿਬ ਦੀ ਪਰਿਕਰਮਾ ਵੀ ਕੀਤੀ ਗਈ। Conclusion:ਇਹ ਇਕ ਯਾਦਗਰ ਪਲ ਹੈ ਜਦ 85 ਦੇਸ਼ਾਂ ਦੇ ਅੰਬੈਸਡਰ ਸੱਚਖੰਡ ਸ੍ਰੀ ਹਰਿਮੰਦਰ ਸਾਹਿਬ ਨਤਮਸਤਕ ਹੋਣ।
Last Updated : Oct 23, 2019, 12:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.