ETV Bharat / bharat

آج سے بدلے انداز میں چلے گی مسافر ٹرین

کورونا وائرس کے دور میں منگل سے بھارتی ریل ایک نئی شکل میں مسافروں کےسامنے آئے گی۔ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے پسنجر ٹرین سروس شروع ہورہی ہے۔ یہاں آنے والے پسنجر صرف پہاڑ گنج سائڈ سے انٹری لے سکیں گے پیر کو پورا اسٹیشن ڈس انفیکٹ کیا گیا۔

author img

By

Published : May 11, 2020, 9:11 PM IST

Updated : May 12, 2020, 9:18 AM IST

all-arrangements-for-the-movement-of-trains-are-complete
ٹرینوں کے نقل وحرکت کے تمام انتظامات مکمل

بھارتی ریلوے 12 مئی سے ملک کے 15 مختلف مقامات پر نئی دہلی سے ٹرینوں کی نقل و حرکت شروع کر رہی ہے۔

ٹرینوں کے نقل وحرکت کے تعلق سے شمالی ریلوے کے دہلی ڈویژن نے اسٹیشن پر تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔

اسپیشل ٹرینوں میں صرف ویلڈ ٹکٹ والے پسنجر کو ہی انٹری ملے گی۔ سب کو تھرمل اسکریننگ سے گزرنا ہوگا۔ ایسمپٹومیٹک یعنی بغیر جراثیم والے مسافروں کو ہی ٹرین میں بیٹھنے دیا جائے گا۔ شروع میں ریلوے نے 15 جوڑی اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ٹرین ملک کے الگ الگ مقامات کو نئی دہلی سے جوڑے گی۔

List of moving trains
نقل و حرکت کرنے والی ٹرینوں کی فہرست

بھارتی ریلوے نے ان 15 ٹرینوں میں بکنگ صرف آئی آر سی ٹی ( IRCTC ) کی ویب سائٹ www.irctc.co.in یا موبائل ایپ کے ذریعہ ہی ہوگی۔ صرف سات دن ایڈوانس میں ٹکٹ بک کرپائیں گے۔ نارمل دنوں میں 60 سے 120 دن کا ایڈوانس ریزرویشن ٹائم ملتا ہے۔ ان ٹرینوں کی ساری سیٹیں کنفرم ہوں گی۔ یعنی کورئی RACیا ویٹنگ ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ پسنجرس کو ٹرین روانہ ہونے کے وقت سے 90 منٹ پہلے اسٹیشن پہنچنے کو کہا گیا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق کنفرم شدہ ٹکٹوں والے تمام مسافروں کو پہاڑ گنج سے داخلہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ حفاظت اور سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات کیے گئے ہیں۔

شمالی ریلوے کے چیف تعلقات عامہ کے افسر دیپک کمار نے کہا کہ کورونا وبا کے تناظر میں بھارتی ریلوے اسٹیشن آنے والے تمام مسافروں کی حفاظت کا سب سے زیادہ خیال رکھے گا۔

ایسی صورتحال میں لوگوں کو پہاڑ گنج کی طرف انٹری سے پلیٹ فارم نمبر ون کی طرف جانے والے اسٹیشن میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ کل کے پہلے دن تمام انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ان میں مزید بہتری لائی جائے گی، کمار نے بتایا کہ اسٹیشن کے احاطے میں داخلے سے قبل تمام مسافروں کی اسکریننگ کی جائے گی اور مسافروں کے لیے اسٹیشن پر بنائے گئے سرکل میں چلنے اور ٹھہرنے کی اجازت ہوگی۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ کل تمام گاڑیاں پلیٹ فارم نمبر 1 یا 3 سے چلائی جائیں گی۔

ایسی صورتحال میں میڈیا اور سفر نہ کرنے والوں کو اسٹیشن کے احاطے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ آئی آر سی ٹی سی پر ٹرین کی ٹکٹوں کی بکنگ شروع ہوگئی ہے۔

Last Updated : May 12, 2020, 9:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.