ETV Bharat / bharat

یوم آزادی کے پیش نظر میرٹھ میں الرٹ - ریلوے اسٹیشنوں

میرٹھ میں یوم آزادی کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اس دوران آنے جانے والے افراد پر خاص نظر رکھی جا رہی ہے۔

یوم آزادی کے پیش نظر ملک بھر کی پولیس محتاط

author img

By

Published : Aug 14, 2020, 8:44 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی یوم آزادی کے پیش نظر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اے ڈی جی میرٹھ ژون کے مطابق پورے ژون میں پولیس محکمہ كو مستعدی کے ساتھ ڈیوٹی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔اور باہر سے آنے جانے والوں پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

یوم آزادی کے پیش نظر ملک بھر کی پولیس محتاط

میرٹھ میں ہائی الرٹ جاری کرنے کے ساتھ پولیس اہلکار بھی مستعدی دکھارہے ہیں شہر کے مختلف چوراہوں بس اسٹینڈز ریلوے اسٹیشنوں پر خاص نظر رکھنے کے ساتھ ہی مسافروں کی بھی تلاشی لی جا رہی تاکہ کسی بھی قسم کا کوئی معاملہ درپیش نہ آئے۔

مزید پڑھیں:

یومِ آزادی کے پیش نظر سرینگر میں سکیورٹی سخت

یوم آزادی کے پیش نظر میرٹھ میں الرٹ جاری ہونے سے ایک بات تو صاف ہے کہ اگر پولیس اسی طرح مستعدی سے اپنا کام کرے تو یقینی طور پر شہر ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں امن قائم رہ سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.