ETV Bharat / bharat

بھٹنڈہ: اکالی رہنما کا قتل - پارٹی کے رہنما کا قتل

بھٹنڈہ یوتھ اکالی پارٹی کے رہنما کا قتل گذشتہ روز ایک فائیننس کا کام کرنے والے شخص نے کیا تھا۔

بھٹنڈہ: اکالی رہنما کا قتل
بھٹنڈہ: اکالی رہنما کا قتل
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 12:53 AM IST

ریاست پنجاب کے بھٹنڈہ میں یوتھ اکالی پارٹی کے رہنما سکھنپریت سنگھ کا سنیچر کی رات ہوئے قتل کی وجہ تین لاکھ روپے وصول کرنے کے سلسلے میں تنازعہ تھا جس کے سبب ملزم نے انہیں کی ریوالور سے انہیں گولی مار دیا۔

پولس نے یہ باتیں ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد بتائی ہیں۔ سینئر پولس سپرنٹنڈنٹ بھوپندر سنگھ ورک نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ سکھنپریت نے فائننس کا کام کرنے والے سنجے ٹھاکر عرف سمی سے تین سال پہلے تین لاکھ روپے قرض لئے تھے۔

مزید پڑھیں:

اڑیسہ: کمسن بچی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی

واقعہ کے دن سکھنپریت نے ایک لاکھ روپے واپس کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ صرف چالیس ہزار روپے کا انتظام کرپائے تھے۔جائے واقع پر پہنچنے پر جب اس نے سمی کو رقم دی تو دونوں میں تکرار ہوگئی اور سمی نے سکھنپریت سنگھ کا لائسنسی ریوالور چھین کراس کے سر میں گولی مار کر انہیں قتل کردیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ سمی کے پاس سے واردات میں استعمال ہتھیار برآمد کرلیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.