ETV Bharat / bharat

خواجہ غریب نوازؒ کے عرس کی پرچم کشائی

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں واقع درگاہ خواجہ غریب نواز میں سالانہ عرس مبارک کا آغاز آئندہ 14 فروری 2021 سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

author img

By

Published : Feb 9, 2021, 12:10 PM IST

خواجہ غریب نواز کے عرس کی پرچم کشائی
خواجہ غریب نواز کے عرس کی پرچم کشائی

خواجہ غریب نوازؒ کے 809 ویں عرس مبارک کی پرچم کشائی کی رسم آج بتاریخ 9 فروری 2021 ادا کی گئی۔

پرچم کشائی کے ساتھ 14 فروری سے عرس کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

خواجہ غریب نواز کے عرس کی پرچم کشائی

پرچم کشائی اجمیر شریف درگاہ کے بلند دروازے پر پیش کی گئی۔

پرچم کشائی کی رسم میں ہزاروں عقیدت مند شامل ہوئے۔

اس موقع پر پولیس کے سخت انتظامات رہے اور درگاہ کمیٹی کے نمائندوں، موروثی عملہ سمیت خادموں نے ایک دوسرے کو پرچم کشائی کی مبارکباد پیش کی۔

پرچم کشائی کی رسم 1947 سے بھیلواڑا کے لال محمد گوری کے خاندان والے ادا کرتے آرہے ہیں۔

مزید پڑھیں:اجمیر: ولی قطب المدارؓ کا چِلّا مبارک، کثیر تعداد میں پہنچے زائرین

اس سلسلے میں ایک جلوس نکالا گیا، یہ جلوس درگاہ کمیٹی دفتر سے صوفیانہ کلام کے ساتھ جھنڈا درگاہ پوچھا، بلند دروازہ , محفل خانہ, شاہ جہانی مسجد سمیت درگاہ اعتراف میں کثیر تعداد میں زائرین موجود رہے اور دعاؤں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

پرچم کشائی کی رسم کے بعد اب خواجہ صاحب کے دربار کی رسومات کا وقت بھی بدل گیا ہے، عرس کی رسومات اب قدیمی روایت کے مطابق ادا کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.