ETV Bharat / bharat

خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں ملک کی سلامتی کے لیے دعا

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 4:47 PM IST

راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کی درگاہ میں آج ماہانہ چھٹی شریف کی رسم ادا کی گئی، اس موقع پر ملک بھر سے کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی اور ملک کی سلامتی کی دعا مانگی۔

درگاہ میں آج ماہانہ چھٹی شریف کی رسم ادا کی گئی
درگاہ میں آج ماہانہ چھٹی شریف کی رسم ادا کی گئی

سلطان الہند عطأ رسول حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں ماہانہ چھٹی شریف کی فاتحہ میں چشتیہ شجرہ پڑھا گیا اس موقع پر اجتماعی فریاد کی تقریب بھی منعقد کی گئی۔

درگاہ میں آج ماہانہ چھٹی شریف کی رسم ادا کی گئی

درگاہ کے عطانور میں ماہانہ چھٹی شریف کی فاتحہ اور دعائے خیر کا انعقاد خدامِ خواجہ کی انجمن کی جانب سے کیا گیا جہاں ہزاروں زائرین نے شرکت کی اور اپنی زندگی میں کامیابی اور خوشیوں کی دعا کی۔

ماہانہ چھٹی شریف کی تقریب میں موجودہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے امت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سلامتی کے لیے بھی دعا کی گئی۔

Intro:راجستھان کے اجمیر شریف میں واقعہ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ جہاں آج ماہانہ چھٹی شریف کی رسم ادائیگی ہوئی , اس موقع پر ملک بھر سے کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی اور ملک کے مسلمانوں کے حق میں سلامتی کی دعا مانگی گئی

Body:سلطان الہند عطاء رسول حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں ماہانہ چھٹی شریف کی فاتحہ میں چشتیہ شجرہ پڑھا گیا, اس موقع پر اجتماعی فریاد کی تقریب بھی منعقد ہوئی ,

بیان , سید منور چشتی خادم درگاہ شریف اجمیر

درگاہ کے عطانور میں ماہانہ چھٹی شریف کی فاتحہ اور دعائے خیر کا انعقاد خدام اے خواجہ کی انجمن کی جانب سے کیا گیا, جہاں خصوص انداز کہ مطابق تقریبن ایک لاکھ زائرین نے شرکت کی اور زندگی میں کامیابی اور خوشیوں کی دعا میں شرکت کی,

بیان , سید منور چشتی خادم درگاہ شریف اجمیر

Conclusion:ماہانہ چٹی شریف کی تقریب میں موجودہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے امت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سلامتی کی دعا مانگی گئی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.