ETV Bharat / bharat

ایشوریہ رائے بچن اور ان کی بیٹی کورونا سے متاثر - آرادھیا رائے بچن

معروف بالی ووڈ فلم اداکار امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن کی کووڈ 19 رپورٹ مثبت آنے کے بعد ایشوریہ رائے بچن اور آرادھیا رائے بچن کی کووڈ 19 ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ جیا بچن کی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے۔

aishwarya
ایشوریہ، آرادھیا رائے اور جیا بچن کا کووڈ۔19 ٹسٹ منفی
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 8:23 AM IST

Updated : Jul 12, 2020, 3:26 PM IST

مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے اطلاع دی کہ ایشوریہ رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا بچن کی کووڈ 19 ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ جیا بچن جی کی کووڈ 19 ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے۔

ریاستی وزیر صحت نے بچن فیملی کے جلد صحتیاب ہونے کی دعا کی۔

  • T 3590 -I have tested CoviD positive .. shifted to Hospital .. hospital informing authorities .. family and staff undergone tests , results awaited ..
    All that have been in close proximity to me in the last 10 days are requested to please get themselves tested !

    — Amitabh Bachchan (@SrBachchan) July 11, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

قبل ازیں بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن کووڈ-19 پازیٹو پائے گئے ہیں۔

ان دونوں مشہور فلمی شخصیات کو کورونا مثبت آنے کے بعد ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ابھیشیک بھی اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ اسپتال میں شریک ہیں۔ ان کے بعد ایشوریہ رائے بچن، آرادھیا رائے بچن اور جیا بچن کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹس بھی آگئی ہیں۔

  • Earlier today both my father and I tested positive for COVID 19. Both of us having mild symptoms have been admitted to hospital. We have informed all the required authorities and our family and staff are all being tested. I request all to stay calm and not panic. Thank you. 🙏🏽

    — Abhishek Bachchan (@juniorbachchan) July 11, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں: امیتابھ بچن اورابھیشیک بچن دونوں کورونا سے متاثر

واضح رہے کہ 77 برس کے اداکارر امیتابھ بچن نے خود ٹویٹ کر کے اپنے شائقین کو اس سے آگاہ کیا۔

Last Updated : Jul 12, 2020, 3:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.