ETV Bharat / bharat

ابھینندن کے والدین کا پرجوش استقبال - air strike wing-commander-abhinandan-varthamans-parents

بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن وردھمان آج پاکستان کی قید سے رہا ہو کر وطن لوٹ رہے ہیں۔

abhinandan
author img

By

Published : Mar 1, 2019, 10:27 AM IST

بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن وردھمان کے والدین ان کو لینے بھارت کے جنوبی شہر چینئی سے بذریعہ فلائٹ جب دہلی پہنچے، تو انکے استقبال کے لیے لوگوں کی بھیڑ جمع تھی۔ انہوں نے تالی بجا کر ان کا استقبال کیا گیا۔ اس کے بعد ابھینندن کے والدین دہلی سے بذریعہ فلائٹ امرتسر کے لیے روانہ ہو گئے۔

  • जब अभिनंदन के माता पिता चेन्नई से दिल्ली पहुँचे तो फ्लाइट में मौजूद सभी लोगों ने उनका ताली बजाकर स्वागत किया,दिल्ली से वो सीधा फ्लाइट से अमृतसर के लिए निकल गए pic.twitter.com/jduYawz0Pr

    — Mukesh singh sengar (@mukeshmukeshs) March 1, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جذبہ خیر سگالی کے تحت گرفتار بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے اعلان کیا تھا۔

پاکستان آج گرفتار بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن وردھمان کو رہا کرے گا۔ ابھینندن کو آج تقریبا دوپہر کو واہگہ بارڈر پر بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کیا جائے گا۔

پاکستانی وزیراعظم نے گزشتہ روز قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ابھینندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ یہ قدم دونوں ممالک کے درمیان جذبۂ خیر سگالی کے تحت اٹھایا جا رہا ہے۔

گرشتہ عمران خان کے اعلان سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور دونوں کی جانب سے اچھی خبر آ رہی ہے۔

اس کے بعد پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ عمران خاں دونوں ممالک کے درمیان امن کی بحالی کے لیے گرفتار بھارتی پائلٹ ابھینندن کی رہائی کا اعلان کر سکتے ہیں۔

undefined

Intro:Body:

Car Bomb blast Kills 15 Near Judge Home Hotel in Somali Capital

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.