ETV Bharat / bharat

مشرقی افغانستان میں فضائی حملے میں 10 جنگجو ہلاک - افغانستان کی خبریں

افغانستان کے مشرقی صوبے کنور میں فضائی حملے میں کم از کم 10طالبانی جنگجو ہلاک ہوگئے۔افغانستان کے وزارت دفاع نے اتوار کو ٹویٹ کرکےیہ اطلاع دی۔

مشرقی افغانستان میں فضائی حملے میں 10 جنگجو ہلاک

author img

By

Published : Feb 9, 2020, 5:14 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:42 PM IST

وزارت دفاع نے کہاکنورصوبے کے چاوکائے ضلع میں جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو ہدف بنا کر کئےگئے فضائی حملوں میں ہفتے کی دیر رات 10طالبانی جنگجومارےگئے۔

مشرقی افغانستان میں فضائی حملے میں 10 جنگجو ہلاک
مشرقی افغانستان میں فضائی حملے میں 10 جنگجو ہلاک

حالانکہ وزارت دفاع نے یہ اطلاع نہیں دی ہے کہ یہ فضائی حملہ افغانستان کے فوجیوں نے کیا یاشمالی بحر اوقیانوس معاہدہ تنظیم (ناٹو)کی قیادت والی فوج نے اسے انجام دیا۔

واضح رہے کہ افغان فوج نے حالیہ دنوں میں طالبانی جنگجوؤں کے خلاف اپنی مہم کو تیز کردیاہے۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Feb 9 2020 3:07PM

مشرقی افغانستان میں فضائی حملے میں 10 جنگجوہلاک

کابل،9فروری(ژنہوا)افغانستان کے مشرقی صوبے کنور میں فضائی حملے میں کم از کم 10طالبانی جنگلجو ہلاک ہوگئے۔افغانستان کے وزارت دفاع نے اتوار کو ٹویٹ کرکےیہ اطلاع دی۔

وزارت دفاع نے کہا،’’کنورصوبے کے چاوکائے ضلع میں جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو ہدف بنا کر کئےگئے فضائی حملوں میں ہفتے کی دیررات کے وقت 10طالبانی جنگجومارےگئے۔‘‘

حالانکہ وزارت دفاع نے یہ اطلاع نہیں دی ہے کہ یہ فضائی حملہ افغانستان کے فوجیوں نے کیا یاشمالی بحر اوقیانوس معاہدہ تنظیم (ناٹو)کی قیادت والی فوج نے اسے انجام دیا۔

واضح رہے کہ افغان فوج نے حالیہ دنوں میں طالبانی جنگجوؤں کے خلاف اپنی مہم کو تیز کردیاہے۔

ژنہوا۔اےایم۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.