ملک کے دارالحکومت دہلی میں بڑھتی ہوئی کورونا وائرس کے معاملے کی وجہ سے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ (ایمس) بھی نے قدم اٹھایا ہے۔
ایمس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صرف ایمرجنسی کی صورت میں ہسپتال آئیں۔
ایمس کے ذریعہ اس اپیل سے لوگوں کی تعداد کم ہوگئی ہے۔ اوپی ڈی میں بہت کم لوگ آ رہے ہیں۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس سے زیادہ ایمرجنسی نہیں ہوسکتی ہے۔