ETV Bharat / bharat

سنہ 2008 احمدآباد بم دھماکے کے اہم ملزم نے داخل کی ضمانت عرضی

author img

By

Published : Jan 16, 2020, 7:50 PM IST

سنہ 2008 کے احمدآباد بم دھماکے کیس کے اہم ملزم شعیب پوٹنیکل نے آج احمدآباد سول اینڈ سیشن کورٹ میں اپنی ضمانت کی عرضداشت داخل کی جس پر آئندہ دنوں میں سماعت ہوگی۔

احمدآباد سول اینڈ سیشن کورٹ
احمدآباد سول اینڈ سیشن کورٹ

واضح رہے کہ شعیب پوٹنیکل کو احمدآباد کرائم برانچ نے سنہ 201 میں کیرلا کے کوزیکھوڑے سے گرفتار کیا تھا اور اس بم دھماکے کے نو فرار ملزمین کو اس وقت پولس نے شکنجے میں لیا تھا۔

شعیب پوٹنیکل احمدآباد بم دھماکے کے کل 18 فرار ملزمین میں سے ایک ہے تاہم اس وقت بم دھماکے کے بعد ملزموں کو گرفتار کرنے کے لیے ایک لک آوٹ نوٹس بھی جاری کی گئی تھی۔

آپ کو بتا دیں کے شعیب پوٹنیکل کو گرفتار کرکے ممبئی کی تہاڑ جیل میں بند کیا گیا تھا بعد میں سنہ 2018 میں ٹرانسفر وارنٹ کے تحت ملزم کو احمدآباد کی جیل میں بند کر دیا گیا

غور طلب ہو کہ اس بم دھماکے کے 79 ملزمین کو پولس نے گرفتار کیا ہے اور ان کے خلاف چارج شیٹ دائر کی گئی ہے۔

Intro: gj_ahd_02_zamanat ki arzi_av_7205053

سال 2008 احمدآباد بم دھماکے کیس کے اہم ملزم شعیب پوٹنکل نے آج احمدآباد سول اینڈ سیشن کورٹ میں اپنی ضمانت کی عرضداشت داخل کی. اس معاملے پر آئندہ دنوں میں سماعت ہوگی.

Body:

واضح رہے کہ شعیب پوٹلیکل کو احمدآباد کرائم برانچ نے سال 2017 میں کیرلا کے کوزیکھوڑے سے گرفتار کیا تھا. اس بم دھماکے کے 9 فرار ملزمین کو اس وقت پولس نے شکنجے میں لیا تھا شعیب پوٹلیکل احمدآباد بم دھماکے کے کل 18 فرار ملزمین میں سے ایک ہے. تاہم اس وقت بم دھماکے کے بعد ملزموں کو گرفتار کرنے کے لیے ایک لوک آوٹ نوٹس بھی جاری کی گئی تھی.

Conclusion:

آپ کو بتا دیں کے شعیب پوٹنکل کو گرفتار کرنے کر ممبئی کی تہاڑ جیل میں بند کیا گیا تھا بعد میں 2018 میں ٹرانسفر وارنٹ کے تحت ملزم کو احمدآباد کی جیل میں بند کر دیا گیا.

غور طلب ہو کہ اس بم دھماکے کے 79 ملزمین کو پولس نے گرفتار کیا ہے اور ان کے چارج شیٹ دائر کی گیی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.