ETV Bharat / bharat

احمد آباد قلعہ کی دیوار خستہ حالی کا شکار - wall

احمدآباد کے بانی احمدشاہ نے اُس زمانے میں احمدآباد کی عوام کی حفاظت کے لیے سابرمتی ندی کے کنارے فورٹ وال(قلعہ کی دیوار) تعمیر کی تھی جو آج خستہ حالی کا شکار ہے۔

ahmdabad-fort
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 3:07 PM IST

احمدآباد کے سابر متی ریورفرنٹ سے متصل رائے کھڑ دروازہ سے خان جان درگاہ تک موجود قلعہ کی دیوار مرمت ہونے کے باوجود اسےنقصان پہنچایا جارہا ہے۔

احمد آباد قلعہ کی دیوار خستہ حالی کا شکار

اس عالیشان قدیم قلعہ کی دیوار بازار میں تبدیل ہوگئی ہے جہاں لکڑی کا سامان، ٹیبل ، بیڈ، دروازہ، کباٹ، وغیرہ رکھا جارہا ہے۔دیوار میں سوارخ کرکے یہاں سامان لٹکایا جارہا ہے۔

اس معاملے کو لےکر سماجی کارکن زاہد شیخ نے کہا کہ2017سے اس دیوارکی تزئین و آرائش کاکام جارہی ہے، دوسری جانب دیوار تعمیر ہونے کے باوجود یہاں لکڑی اور لوہے کے ٹوٹے پھوٹے سامان رکھ کر دیوار کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔
انھوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں ہیریٹج ڈپارٹمنٹ میں شکایت درج کی گئی اور آر ٹی آئی بھی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.