میانمار کے وزارت اطلاعات نے ہفتے کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔
ڈبلیو ایف پی کے کنٹری اسٹریٹجک پلان کو نافذکرنے کےلئے کنٹری ڈائریکٹر اسٹیفن اینڈرسن اوروزار خزانہ اور پلاننگ کے تحت فارن ایکونومک ریلیشنس ڈپارٹمنٹک ڈرائریکٹر جنرل یو تھان انگ کویاو کے درمیان جمعہ کو ایک معاہدے پر دستخط ہوئے۔
بیان کے مطابق 31 کروڑ 80لاکھ ڈالر والےبجٹ کو بحران سے متاثر علاقوں کےلوگوں کو کھانا اور دیگر سہولیات اور پانچ سال تک کے بچوں ،جو تغذیے کی کمی شکار ہیں،پر خرچ کرنے کا ہدف ہے۔اس معاہدے سے دو کروڑ 79لاکھ لوگ مستفید ہوں گے۔