ETV Bharat / bharat

کورونا کو روکنے، قیدی بھی کام کررہے ہیں - قیدی صحت اہلکاروں کی مدد کررہے ہیں

کیرل کی جیلوں میں ماسکز، یونیفارمز اور گاونز کی تیاری کا کام تیزی سے کیا جارہا ہے۔

کورونا کو روکنے، قیدی بھی کام کررہے ہیں
کورونا کو روکنے، قیدی بھی کام کررہے ہیں
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 6:49 PM IST

کیرل کی جیلوں میں ماسکز، یونیفارمز اور گاونز کی تیاری کا کام تیزی سے کیا جارہا ہے۔

کیرل کویڈ 19 کے خلاف اپنی لڑائی جاری رکھے ہوئے ہے۔

کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے چہرے کے ماسک کی تیاری کو فروغ دینے کے بعد، تریوننتاپورم سینٹرل جیل میں ٹیلرنگ یونٹ نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اہلکاروں کے لئے یونیفارم اور گاونز تیار کرنا شروع کردیا ہے۔

یہ جیل پوچا پورہ کے قریب واقع ہے، بتایا گیا ہیکہ یہاں پہلے سے ہی چترا تریونل انسٹی ٹیوٹ فار میڈیکل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے یونیفارمز اور گاونز بنانے کا آرڈر ملا ہوا ہے۔

اسپتال نے 500 گاؤنز کے لئے فوری آرڈر دیا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ آف سینٹرل جیل ، پوجا پورہ ، بی سنیل کمار نے کہا ، "چونکہ انہیں ایمرجنسی کوویڈ-19 کے معاملات کا علاج کرنا پڑتا ہے ، اس لئے گاؤن کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔"

واضح رہے کہ اداکارہ اندرنس ، جو خود ایک ملبوسات ڈیزائنر ہیں، نے رواں ہفتے کے شروع میں جیل کا دورہ کیا اور ماسک بنانے کا آسان طریقہ کار قیدیوں کو بتایا۔

جیل کے دو قیدیوں کو گاؤن کی سلائی کا کام سونپا گیا ہے، جبکہ 23 ​​دیگر ماسک تیار کرنے میں مصروف ہیں۔

جیل عہدیدار نے کہا ، "اگرچہ ریاست کی تقریبا 55 جیلیں اب ماسک اور سینیٹائزر تیار کررہی ہیں، لیکن طبی عملے کے لئے گاؤن سلائی کرنا ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.