ETV Bharat / bharat

امیٹھی میں شکست کے بعد راہل گاندھی کا پہلا دورہ - اترپردیش

عام انتخابات 2019 میں کراری شکست کے بعد راہل گاندھی پہلی دفعہ اترپردیش کے دورے پر ہیں۔

راہل گاندھی عام انتخابات کے بعد آج پہلی مرتبہ اترپردیش کے دورے پر ہیں
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 3:30 PM IST

کانگریس پارٹی کے سابق قومی صدر راہل گاندھی عام انتخابات کے بعد آج پہلی مرتبہ اترپردیش کے دورے پر ہیں۔
لکھنؤ ایئرپورٹ پر کارکنوں نے ان کا زوردار استقبال کیا۔ اس میں یو پی کانگریس پارٹی کے صدر راج ببر بھی شامل رہے۔

راہل گاندھی عام انتخابات کے بعد آج پہلی مرتبہ اترپردیش کے دورے پر ہیں
واضح رہے کہ راہل گاندھی امیٹھی سے امیدوار تھے، جنہیں بی جے پی کی امیدوار اسمرتی ایرانی نے شکست دے کر سنسنی پھیلا دیا تھا۔راہل گاندھی کا یہ امیٹھی کا پہلا دورہ ہے۔ وہ وہاں کے کارکنان سے بات چیت کرکے آگے کی تیاری کریں گے، تاکہ مستقبل میں پارٹی کو مضبوط بنایا جاسکے.راہل گاندھی کے اس دورہ سے پارٹی کو کتنی مضبوطی ملتی ہے اور کتنے کارکنان پارٹی سے جوڑتے ہیں، یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

Intro:عام انتخابات 2019 میں کراری شکست کے بعد راہل گاندھی پہلی دفعہ اترپردیش کے دورے پر ہیں۔

#ویڈیو میل سے بھیجا ہوں#

Body:کانگریس پارٹی کے سابق قومی صدر راہل گاندھی عام انتخابات کے بعد آج پہلی مرتبہ اترپردیش کے دورے پر ہیں۔
لکھنؤ ایئرپورٹ پر کارکنوں نے ان کا زوردار استقبال کیا۔ اس میں یو پی کانگریس پارٹی کے صدر راج ببر بھی شامل رہے۔

واضح رہے کہ راہل گاندھی امیٹھی سے امیدوار تھے، جنہیں بی جے پی کی امیدوار اسمرتی ایرانی نے شکست دے کر سنسنی پھیلا دیا تھا۔

راہل گاندھی کا یہ امیٹھی کا پہلا دورہ ہے۔ وہ وہاں کے کارکنان سے بات چیت کرکے آگے کی تیاری کریں گے، تاکہ مستقبل میں پارٹی کو مضبوط بنایا جاسکے.

Conclusion:راہل گاندھی کے ا س دورہ سے پارٹی کو کتنی مضبوطی ملتی ہے اور کتنے کارکنان پارٹی سے جوڑتے ہیں، یہ تو وقت ہی بتائے گا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.