ETV Bharat / bharat

ٹیسٹ کرکٹ میں 142 برسوں بعد بدلاؤ ہوگا

سنہ 1877 میں پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ اورآسٹریلیا کے مابین کھیلا گیا تھا جس میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 45 رنوں سے شکست دی تھی۔

england
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 10:23 AM IST

Updated : Mar 20, 2019, 1:29 PM IST

رواں برس اگست کے مہینے میں شروع ہونے والی ایشیز سیریز میں 142 سالہ پرانی روایت ٹوٹنے والی ہے۔

دراصل انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل(آئی سی سی) میں تجویز پیش کی ہے کہ ٹیسٹ میچوں میں بھی کھلاڑیوں کے یونیفارم پر نام اور نمبر درج کیا جائے۔

ایسا قیاس لگایا جا رہا ہے کہ آئی سی سی بہت جلد اس تجویز پر مہر لگا دے گی اور ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوگا کہ کھلاڑیوں کے یونیفارم پر ان کا نام اور جرسی نمبر درج ہوگا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
Last Updated : Mar 20, 2019, 1:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.