ETV Bharat / bharat

ایران کے خلاف اضافی کارروائی کا فیصلہ

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے دفاع کے لیے ایران کے خلاف اضافی كارروائی کرے گا۔

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 10:45 AM IST

ایران کے خلاف اضافی کارروائی کا فیصلہ
ایران کے خلاف اضافی کارروائی کا فیصلہ

امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ وہ وزیر خارجہ مائیک پومپيو اور جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے صدر مائیک ملے کے ساتھ فلوریڈا میں واقع صدر ڈونلڈ کے گھر' مار-اے-لاگو' جاکر ان سے ملاقات کی اور انہیں قطائب حزب اللہ ملیشیا کے خلاف کیے گئے امریکہ کے حالیہ حملہ کی اطلاع دی۔

انہوں نے کہا 'حملہ کامیاب رہے۔ امریکی ہوائی جہاز اور پائلٹ بحفاظت واپس لوٹ آئے۔ میں بتانا چاہوں گا کہ ٹرمپ کے ساتھ آج ہماری بحث ہمارے پاس موجود دیگر متبادل پر بھی ہوئی، اور میں بتانا چاہوں گا کہ ہم اضافی کارروائی کریں گے کیوں کہ یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ ہم اپنی حفاظت کے لیے کارروائی کرتے ہیں۔ ہم ملیشیا گروپ یا ایران کے برے برتاؤ کو روکنے کے لیے کارروائی کرتے ہیں'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.