ETV Bharat / bharat

کیمورمیں سڑک حادثہ، پانچ کی موت، ایک زخمی

ہلاک ہونے والے رشتہ دار ہیں، اور تمام کا تعلق کیمور ضلع سے ہی ہے۔

کیمورمیں سڑک حادثہ، پانچ کی موت ایک زخمی

author img

By

Published : Jan 2, 2021, 11:59 AM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں دیر شام ٹریکٹر اور ایکو ماروتی کار کی ٹکر میں اسکول کے ڈاٸرکٹر سمیت پانچ لوگ کی موت ہوگئی، جب کہ اس حادثہ میں ایکو کار کا ڈراٸیور بری طرح زخمی ہوگیا، جسے تشویشناک حالت میں وارانسی ٹراما سینٹر ریفر کر دیا گیا ہے۔

کیمورمیں سڑک حادثہ، پانچ کی موت ایک زخمی

ہلاک ہونے والوں میں دو بھبھوا تھانہ کے اٹاڑھی موضع اور تین موہنیاں تھانہ کے بگھنی کلا گاٶں کے رہاٸشی ہیں، یہ حادثہ ضلع کے موہنیاں۔پٹنہ شاہراہ پر پیش آیا ہے، بتایا جاتا ہے کہ آر پی ایس اسکول کو چس روہتاس کے ڈاٸرکٹر وجے سنگھ اپنے دیگر اسکول اساتذہ کے ساتھ مو ہنیاں کے بگھنی لوٹ رہے تھے۔ جیسے ہی پٹنہ۔موہنیاں شاہرا پر کیتھیا موضع کے پاس پہنچے تبھی سامنے سے جارہے ٹریکٹر سے زوردار ٹکر ہو گئی۔

بتا یا جاتا ہے کہ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ ایکو گاڑی میں سوار چھ لوگوں میں پانچ کی موت موقع پر ہی ہوگئی ہلاک ہونے والوں میں آر پی ایس اسکول کے ڈاٸرکٹر وجے سنگھ مسمیت دیگر چار افراد شامل ہیں۔

حادٹہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر کدرا پولس و موہنیاں سرکل افسر پہنچ کر لاش کو بھبھوا پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجوایا۔ اس متعلق سرکل افسر کا کہنا ہے کہ سبھی کو سرکاری قوانین کے مطابق معاوضہ دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.