ETV Bharat / bharat

سرحد پر کشیدگی کے معاملے پر سوال کرنے پروفیسر سے بد سلوکی - tension

بھارت۔پاکستان سرحد پر بڑھتی کشیدگی کو لے کر ایک پروفیسر نے سوال کیا۔ جس پر اکھل بھارتی ودیارتھی پریشد نے کے طلبہ نے بدسلوکی ۔

professor
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 11:45 AM IST

یہ معاملہ واچنا پتاما ڈاکٹر پی جی ہلکٹی انجینئرنگ کالج کرناٹک کے وجے پورہ کا ہے۔

فیس بک پر کالج کے پروفیسر سندیپ واتھر نے ایک پوسٹ ڈالی تھی۔ جس میں انہوں نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ملک میں جنگ کا ماحول تیار کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

ان کی یہ پوسٹ اے بی وی پی اور بی جے پی کاکنان کو اچھی نہیں لگی اور انہوں نے پروفیسر کو گھٹنوں پر لاکر معافی منگوائی۔

حالانکہ فیس بک سے یہ پوسٹ ہٹا دی گئی ہے۔اے بی وی پی اور بی جے پی کارکنان نے اب بھی مانگ کی ہے کہ پروفیسر سندیپ واتھر کو معطل کر دیا جائے۔

غورطلب ہے کہ پروفیسر نے سوال کرتے ہوئے لکھا تھا،'جو کچھ چل رہاہے اس میں سب سے سمجھدار کون نظر آ رہا ہے؟بھکتو تم؟تم لوگ لاکھوں لوگوں کی موت کے ذمہ دار ہو گے اگر یہ حالات جنگ میں تبدیل ہوتے ہیں۔ بی جے پی پوری طرح سے بے شرم ہو گئی ہے۔'

undefined

اس پر بی جے پی ترجمان نے کہا ہے کہ یہ تو اپنے ملک کو توڑنے اور پڑوسی ملک کی تعریف ہے۔

اس معاملے میں کالج پرنسپل وی پی ہگی نے کہا ہے کہ پروفیسر واتھر کو ابھی معطل نہیں کیا گیا ہے۔ منگل کے روز کالج کھلے گا تو اس متعلق پتر جاری کیا جائے گا۔

Intro:Body:

salman news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.