ETV Bharat / bharat

ابھینندن اور منٹی کو فضائیہ کا اعزاز - ابھینندن اور منٹی کو فضائیہ کا اعزاز

ونگ کمانڈر ابھینندن وردھمان اور اسکواڈرن لیڈر منٹی اگروال کو فضائیہ کی طرف سے ان کی بہادری پر ایوارڈ دینے کا فیصہ کیا گیا ہے۔

ابھینندن اور منٹی کو فضائیہ کا اعزاز
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 12:49 PM IST

ونگ کمانڈر ابھینندن وردھمان کے 51 اسکواڈرن گروپ کو فضائیہ کی طرف سے اعزاز دیا جائے گا۔ ان کو یہ ایوارڈ 27 فروری کو پاکستانی فضائی حملے کو ناکام بنانے اور ایک پاکستانی ایف 16 جنگی طیارہ کو مار گرانے کے لیے دیا جائے گا۔ یہ ایوارڈ کمانڈنگ افسر اور گروپ کیپٹن ستیش پوار کے ذریعہ وصول کیا جائے گا۔

دوسری جانب اسکواڈرن لیڈر منٹی اگروال کی 601 سنگل گروپ کو بالاکوٹ فضائی حملوں میں اہم کردار ادا کرنے اور 27 فروری کو پاکستان کی طرف سے کیے جانے والے فضائی حملے کو ناکام بنانے کے لیے اس یونٹ کو یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔

جانکاری کے مطابق بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک میں شامل نمبر 9 اسکواڈرن کو بھی اعزاز سے نوازا جائے گا۔ میراج 2000 جنگی طیاروں سے 26 فروری کو 'آپریشن بندر' کے دوران بالاکوٹ پر فضائی حملہ کیا گیا تھا۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.