ETV Bharat / bharat

عاشورہ کے روزہ کی اہمیت و فضیلت

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حسن وحسین اہل بیت سے ہیں، اور جس نے اہل بیت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی۔

عاشورہ کے روزہ کی اہمیت و فضیلت
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 1:51 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:49 PM IST

یوم عاشوراء کے روزے کی اہمیت اور فضیلت پر مفتی غلام یزدانی صدر جمعیت علماء بیدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دس محرم کی بڑی فضیلت ہے۔

عاشورہ کے روزہ کی اہمیت و فضیلت

حدیث پاک میں وارد ہے کہ 'نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ عاشوراء کاروزے رکھو، دو روزہ رکھو ایک دن پہلے کا یا ایک دن بعد کا، یعنی 9، 10 کا یا دس گیارہ کا'۔

مفتی غلام یزدانی نے مزید کہا کے عاشورہ کے دن عبادت کرنا چاہیے۔

یہ دن اللہ تبا رک وتعالیٰ سے مانگنے کا دن ہے،انہوں نے کہا کہ اہل بیت سے محبت کرنا ایمان کا حصہ ہے۔

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حسن وحسین اہل بیت میں سے ہیں، اور جس نے اہل بیت سے محبت کی اس مجھ سے محبت کی اور جس نے اہل بیت سے محبت نہیں کرنے والا ہم میں سے نہیں ہے۔

محبت کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم غم کریں آنسو بہائیں،محبت تو یہ ہے کہ جس طرح امام حسین رضی اللہ عنہ نے دین کی خاطر اپنی شہادت پیش کی، اور اسلام کو سر بلندی عطا کی،ہمیں بھی چاہیے کہ ہم دین اور اسلام کی بقا کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کریں،من مانی زندگی سے گریز کریں، اللہ اور اسکے رسول کے فرمان پر عمل کریں،حق بات کہیں،امن محبت کے پیغام کو پوری دنیا میں عام کریں۔

Intro:

Body:عاشورہ کا روزہ اہمیت اور فضیلت

Conclusion:یوم عاشوراء کے روزے کی اہمیت اور فضیلت پر مفتی غلام یزدانی صدر جمعیت علماء بیدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دس محرم کی بڑی فضیلت ہے.

حدیث میں ہے کہ عاشوراء کا روزہ رکھو دو روزہ رکھو ایک دن پہلے کا یا ایک دن بعد کا.

یعنی 9، 10 کا یا دس گیارہ کا.

انہوں نے مزید کہا کے عاشورہ کے دن عبادت کرنا چاہیے.

آس دن اللہ سے مانگنے کا دن ہے.

انہوں نے کہا کہ اہل بیت سے محبت کرنا ایمان کا حصہ ہے.

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ امام حسین اور امام حسن نے سے اور اہل بیت سے محبت نہیں کرنے والا ہم میں سے نہیں ہے.

محبت کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم غم کریں آنسو بہائیں..

محبت تو یہ ہے کہ امام حسین نے دین کی خاطر اپنی گردن کٹا دی اور اسلام کو سر بلندی عطا کی.

ہمیں بھی چاہیے کہ ہم دین اور اسلام کی بقا کے لیے اپنا سب کچھ لوٹائیں.
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.