ETV Bharat / bharat

معروف فنکاروں کے ساتھ منفرد انداز میں نئے سال کا شاندار استقبال

2021 کا آغاز ہورہا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ نہ صرف نئے سال کا بلکہ نئی دہائی کا بھی آغاز ہے۔ ان خوبصورت لمحات کو چیدہ الفاظ کی موتیوں میں پیرویا ہے، ملک کے مشہور فنکاروں نے جن میں شامل ہیں ممتاز شاعر منظر بھوپالی، اکرام راجستھانی اور گیجندر پریانشو۔ آپ بھی آغاز 2021 کے ان خوبصورت لمحوں میں ان کے ساتھ شراکت کریں۔ ای ٹی وی بھارت کی جانب سے نئے سال اور نئی دہائی کی دلی مبارکباد۔

author img

By

Published : Dec 31, 2020, 10:39 PM IST

Aagaz 2021 Kavi Sammelan Etv Bharat on the occasion of New year 2021
آغاز 2021: نئے سال کے استقبال میں مشہور فنکاروں کی محفل

سال 2021 کا آغاز ہورہا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ نہ صرف نئے سال کا نہیں بلکہ نئی دہائی کا بھی آغاز ہے۔ ان خوبصورت لمحات کو لفظوں کی موتیوں میں پیرویا ہے، ملک کے مشہور فنکاروں نے جن میں شامل ہیں منظر بھوپالی، اکرام راجستھانی اور گیجندر پریانشو۔ آپ بھی آغاز 2021 کے ان خوبصورت لمحوں کے ساتھی بنیے۔ ای ٹی وی بھارت کی جانب سے نئے سال اور نئی دہائی کی دلی مبارکباد۔

دیکھیں ویڈیو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.