ETV Bharat / bharat

مزدوروں سے بھری اسپیشل ٹرین جھارکھنڈ روانہ - corona virus

تقریباً 1200 مزدوروں کو ان کے آبائی وطن واپس بھیجنے کے لیے تلنگانہ کے لنگم پلی اسٹیشن سے جھارکھنڈ کے ہٹیا تک جانے والی ایک خصوصی ٹرین کو آج صبح ہری جھنڈی دکھائی گئی۔

مسافروں کے کھانے پینےکا نظم بھی حکومت کی جانب سے کیا گیا

author img

By

Published : May 1, 2020, 1:25 PM IST

تلنگانہ حکومت نے مرکزی حکومت سے یہ خصوصی ٹرین چلانے کی درخواست کی تھی جس کے بعد مرکزی وزارت ریلوے اس اس درخواست کو قبول کرتے ہوئے خصوصی ٹرین چلانے کی اجازت دے دی۔

مزدوروں کے لیے تلنگانہ سے جھارکھنڈ کے لیے خصوصی ٹرین چلائی گئی

اس موقع پر ٹرین سے جانے والے تمام 1200 مزدوروں کی مکمل تفصیلات حاصل کی گئی، جیسے ان کا نام، یہاں کا پتہ اور ان کے آبائی وطن کا پتہ وغیرہ۔

ٹرین روانہ کرنے سے قبل لنگم پلی اسٹیشن پر پولیس کا سخت بندوبست کیا گیا تھا اور دوران سفر ان 1200 مسافروں کے کھانے پینےکا نظم بھی حکومت کی جانب سے کیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.