ETV Bharat / bharat

کرناٹک ضمنی انتخابات کے نتائج پر ایک نظر - کرناٹک ضمنی انتخابات

پانچ دسمبر کو ریاست میں ہوئے انتخابات کے آج نتائج ہیں اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ کُل 15 اسمبلی حلقوں میں ہوئے ان انتخابات کے ووٹوں کی گنتی 11 مختلف مراکز میں ہورہی ہے۔

A look at the results of the Karnataka by-elections
کرناٹک ضمنی انتخابات کے نتائج پر ایک نظر
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 12:34 PM IST

ان انتخابات میں ریاست بھر میں یہ نعرہ عام رہا کہ عوام کو دھوکہ دینے والے سابق ارکان اسمبلی کو سبق سکھائیں۔

غور طلب ہے کہ شہر بنگلور کے مسلم اکثریتی حلقہ شیواجی نگر میں کانگریس کے امیدوار رضوان ارشد نے 35000 ہزار ووٹ حاصل کیے ہیں۔

اور تقریباً 18 ہزار ووٹوں سے آگے ہیں جب کہ گنتی کے 9 راؤنڈز مکمل ہوچکے ہیں۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار شراون دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ ایس ڈی پی آی کے امیدوار عبد الحنان نے تقریباً 3000 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

شیواجی نگر کے انتخابات دلچسپ اس لیے رہے کہ دو مرتبہ پارلیمانی انتخابات میں شکست کھائے ہوئے لیڈر رضوان ارشد ہی کو کانگریس نے پھر ٹکٹ دیا تھا، جب کہ کانگریس پارٹی ہی میں اس کی سخت مذمت ہورہی تھی اور اس حلقہ کے انتخابی میدان میں ایس ڈی پی آی کا اپنا امیدوار اتارنا کانگریس کے لیے ایک بڑے چیلینج کے طور پر دیکھا جارہا تھا۔

Intro:کرناٹک ضمنی انتخابات کے نتائج پر ایک نظر

Body:Sending more Updates on WhatsApp...

کرناٹک ضمنی انتخابات کے نتائج پر ایک نظر

بنگلور: 5 دسمبر کو ریاست میں ہوئے انتخابات کے آج نتائج ہیں اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے. کل 15 اسمبلی حلقوں میں ہوئے ان انتخابات کے ووٹنگ کی گنتی 11 مختلف مراکز میں ہورہی ہے.

ان انتخابات میں ریاست بھر میں یہ نعرہ عام رہا کہ عوام کو دھوکہ دینے والے سابق ارکان اسمبلی کو سبق سکھائے.

یاد رہے شہر بنگلور کے مسلم اکثریتی حلقہ شیواجی نگر میں کانگریس کے امیدوار رضوان ارشد نے 35000 ہزار ووٹ لئے ہیں اور تقریباً 18 ہزار ووٹوں سے آگے ہیں جب کہ گنتی کے 9 راؤنڈز مکمل ہوچکے ہیں. بے. جے. پی پارٹی کے امیدوار شراون دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ ایس. ڈی. پی. آی کے امیدوار عبد الحنان نے تقریباً 3000 ووٹ حاصل کئے ہیں.

شیواجی نگر کے انتخابات دلچسپ اس لئے رہے کہ 2 مرتبہ پارلیمانی انتخابات میں شکست کھائے ہوئے لیڈر رضوان ارشد ہی کو کانگریس نے پھر ٹکیٹ دیا تھا جب کہ کانگریس پارٹی ہی میں اس کی سخت مزاحمت ہورہی تھی اور اس حلقہ کے انتخابی میدان میں ایس. ڈی. پی آی کا اپنا امیدوار اتارنا کانگریس کے لیے ایک بڑے چیلینج کے طور پر دیکھا جارہا تھا.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.