ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - اہم خبروں پر ایک نظر

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

اہم خبروں پر ایک نظر
اہم خبروں پر ایک نظر
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 8:00 AM IST

وزیر اعظم مودی جمعرات کو بنگلورو ٹیک سربراہی اجلاس کے 23 ویں ایڈیشن کی ڈیجیٹل نقاب کشائی کریں گے۔

اہم خبروں پر ایک نظر

جے پی نڈا آج گزشتہ ہفتہ کو ریاستوں کا چارج سنبھالنے والے بی جے پی قائدین سے پہلی ملاقات کریں گے۔

اروند کیجریوال آج دہلی کے کوڈ 19 صورتحال پر تبادلہ خیال کے لئے کل جماعتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

سپریم کورٹ آج سود معافی کیس کی سماعت کرے گا۔

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان آج افغانستان کے دارالحکومت کابل کے دورے پر روانہ ہونگے۔

جموں کے قومی شاہراہ پر بین ٹول پلازہ کے قریب سکیوریٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم۔

مہاراشٹر کے پال گھر میں پولیس اہلکاروں نے اے ٹی ایم وین سے رقم لوٹنے کےمعاملے میں تین افراد کو گرفتار کیا۔

جیتن رام مانجھی آج پروٹیم اسپیکر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔

پلوامہ: بی جے پی کے ضلع نائب صدر مستعفی۔

ابوظہبی سربراہی اجلاس میں فلسطینیوں کے حقوق پر اتفاق رائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.