نتیش کمار آج ساتویں بار بہار کے وزیر اعلی کا حلف لیں گے۔
وزیر اعظم مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 'اسٹیچیو آف پیس' کی رونمائی کریں گے۔
مہاراشٹر میں آج سے مذہبی مقامات کھولے جائیں گے۔
آج سے سبریمالا مندر میں عقیدت مندوں کو جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
جگن موہن ریڈی بمقابلہ ججز: سپریم کورٹ آج علیحدہ عرضیوں پر سماعت کرے گی۔
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا متاثرہ شخص کے رابطے میں آنے کے بعد خود کو الگ تھلگ کر لیا ہے۔
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے چار خلا باز سمیت اسپیس ایکس راکٹ اتوار کے روز فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سنٹر سے روانہ ہوا۔
ڈی ڈی سی انتخابات: دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری۔
ڈی ڈی سی انتخابات: انوراگ ٹھاکر بی جے پی کے الیکشن انچارج مقرر۔
16 نومبر: آج ہی کے دن، بے نظیر بھٹو نے پاکستان کا اقتدار سنبھالا ۔