ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔ہماچل پردیش میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے ۔ اہم خبروں پر ایک نظر سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے اپنے متنازع بیان کی وضاحت کی۔ہاتھرس معاملہ: سی بی آئی نے علی گڑھ جیل میں قید چار ملزمان سے 8 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔بہار انتخابات کو لیکر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ 6 دن میں 18 ریلیاں کریں گے۔اگر آلودگی پر قابو پانے میں ناکام ہوجاتے ہیں تو طاق و جفت کا عمل درآمد کریں گے: گوپال رائے۔ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ اسپورٹس رجسٹریشن پورٹل کا افتتاح کیا۔ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز۔اداکارہ نورا فتیحی 'ناچ میری رانی' نغمہ کے ریلیز سے پہلے دل فریب انداز میں نظر آئیں۔پاکستان میں ’ٹک ٹاک‘ پر عائد پابندی کو ہٹادیا گیا۔