ETV Bharat / bharat

سپریم کورٹ کے احاطے میں وکلا نے آئین کی تمہید پڑھی

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 3:36 PM IST

شہریت ترمیم قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور حالیہ واقعات کے پیش نظر وکیلوں کے ایک گروپ نے 7 جنوری2020 کو آئین کی تمہید پڑھی۔

A group of lawyers in the premises of the Supreme Court read the constitution
سپریم کورٹ

سینئر وکیل کامنی جیسوال، سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید، سنجے پاریکھ اور پرشانت بھوشن کی قیادت میں وکیلوں کے ایک گروپ نے سپریم کورٹ کے احاطے میں جمع ہو کر آئین کی تمہید پڑھی۔

تمہید پڑھنے کا مقصد یہ بتانا تھا کہ ملک میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔

وکیلوں نے کسی طرح کی کوئی نعرے بازی نہیں کی۔ وکیلوں کے ذریعہ آئین کی تمہید پڑھنے کا مقصد آئینی اقدار اور اصولوں کو یاد کرنا ہے۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.