ETV Bharat / bharat

گلبرگہ: کسان نے خودکشی کی - farmer committed suicide

بتایا جارہا ہے کہ زرعی ضروریات کے لئے اس نے بینک سے چار لاکھ روپے قرض حاصل کیا تھا۔

farmer
farmer
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 12:13 PM IST

ریاستِ کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے کھانگا پور تعلقہ افضل پور کے ساکن ساگنور دیہات میں سنتوش ولد ارجن چکر نامی 35 سالہ کسان نے درخت پر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔

بتایا جارہا ہے کہ زرعی ضروریات کے لئے اس نے ایس بی آئی بینک سے چار لاکھ روپے قرض حاصل کیا تھا۔

فصلوں کی تباہی سے قرض ادا کرنے کی کوئی صورت نہ ہونے کے نتیجے میں سنتوش نے زندگی سے مایوس ہو کر خودکشی کر لی۔

سنتوش کی تین لڑکیاں ہیں۔ اس سلسلہ میں گھانگاپو پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.