ڈاکٹر میں کورونا کی تشخیص کے بعد اس ہسپتال کو بند کر دیا گیا ہے، اور پورے ہسپتال کو سینیٹائز کرنے کی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی دہلی کے بابر پور علاقے میں قائم ایک محلہ کلینک کے ڈاکٹر میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد ڈاکٹر کو قرنطینہ کر دیا گیا تھا اور علاقے میں نوٹس جاری کر کے لوگوں سے اپیل کی گئی تھی کہ جو لوگ بھی ڈاکٹر کے رابطے میں آئے ہیں وہ خود کو 15 دنوں کے لیے قرنطین کر لیں۔