ETV Bharat / bharat

پڈوچیری میں کورونا کے 93 نئے معاملے - کائیکل گورنمنٹ جنرل ہسپتال

یونین ٹیریٹری پڈوچیری میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 93 نئے معاملے کے ساتھ انفیکشن کی تعداد 2092 ہوگئی۔

93 new cases of Corona in Puducherry
پڈوچیری میں کورونا کے 93 نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 20, 2020, 7:01 PM IST

پڈوچیری محکمہ صحت کی طرف سے پیر کو جاری کی جانے والی کووڈ-19 کی بلیٹن کے مطابق، پڈوچیری کے علاقے سے 82 اور کارائیکل سے 11 کورونا معاملات سامنے آئے ہیں۔

کورونا وائرس کے 69 مثبت مریضوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج، 12 کو جیپمر، ایک کو کووڈ کیئر سنٹر اور 11 کو کائیکل گورنمنٹ جنرل ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 111 کورونا مثبت مریضوں کو صحت یابی کے باعث ہسپتالوں سے فارغ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: ملک میں کل 1268 کورونا ٹیسٹ لیبز

ہسپتال سے فارغ ہونے والے مریضوں میں، گورنمنٹ میڈیکل کالج سے 53، جیپمر سے 27، کووڈ کیئر سنٹر سے 21 اور کریکال گورنمنٹ جنرل ہسپتال سے 10 افراد شامل ہیں۔

ابھی تک پڈوچیری میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے 29 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.