ETV Bharat / bharat

اروناچل پردیش میں کورونا کے 91 نئے معاملے - Arunachal Pradesh corona

اروناچل پردیش میں کورونا وائرس انفیکشن کے 91 نئے معاملوں کے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثروں کی تعداد بڑھ کر 1330 ہوگئی ہے۔

91 new cases of corona in Arunachal Pradesh
اروناچل پردیش میں کورونا کے 91 نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 4:47 PM IST

اروناچل پردیش صحت سروس انفورسمنٹ کی جانب سے جاری بلیٹن کے مطابق 91 نئے معاملوں میں سے 28 ایٹانگر کیپیٹل ہلس، اٹھارہ چانگ لانگ، دس ایسٹ کمینگ، آٹھ ترپ، چھ اپر سیانگ، پانچ ویسٹ کمینگ، چار لوہت، تین ایسٹ سیانگ، دو۔دو لوئر سیانگ، توانگ اور لیپ رادا سے ہiN۔

بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ کیپیٹل کمپلکس سے سبھی نئے اٹھائس معاملے علاقے کے مختلف علاقوں سے سامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ چناگ لانگ سے اٹھارہ نئے معاملوں میں سے دس رنکتو ٹی اسٹیٹ، پانچ دکاندار، دو آسام رائفلز کے جوان جو حال ہی میں منی پور سے لوٹے ہیں اور ایک بڑھئی شامل ہے۔

ایسٹ کمنگ علاقے سے دس نئے معاملوں میں سے چھ سیپا شہر اور چار توانگ سے لوٹے ہیں۔ نئے معاملوں میں سے 89 معاملوں میں کورونا کی علامت نہیں ہے اور دو میں کورونا کی علامت پائی گئی ہیں۔

بلیٹن کے مطابق کل رات تک کورونا انفیکشن سے متاثر 43 مریضوں کے ٹھیک ہونے سے انہیں ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

ریاست میں ابھی تک کورونا کے 1330 متاثر پائے گئے ہیں جن میں سے 710 معاملے سرگرم ہیں اور 617 کو ہسپتال سے چھٹی دی جاچکی ہے اور تین مریضوں کی کورونا انفیکشن سے موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.