ETV Bharat / bharat

کورونا کے 8.48 لاکھ سے زائد سیمپل ٹیسٹ - انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ

کورونا وائرس ’کووِڈ۔19‘ کے وائرس کا پتہ لگانے کے لیے گذشتہ 24 گھنٹوں میں پورے ملک میں ریکارڈ 8,48,728 سیمپل کا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔

کورونا کے 8.48 لاکھ سے زائد سیمپل ٹیسٹ
کورونا کے 8.48 لاکھ سے زائد سیمپل ٹیسٹ
author img

By

Published : Aug 14, 2020, 8:23 PM IST

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے جمعہ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق 13 اگست کو پورے ملک میں 8,48,728 سیمپل کا ٹیسٹ کیا گیا اور اس کے ساتھ ہی اب تک ٹیسٹ کیے گئے سیمپل کی کل تعداد 2,76,94,415 ہو گئی ہے۔ اس دوران ملک میں کورونا ٹیسٹ لیب کی تعداد بڑھ کر 1,451 ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ 64,553 نئے کیسز کے سامنے آنے سے مجموعی طور پر کووِڈ۔19 کی زد میں آنے والوں کی تعداد 24,61,190 ہو گئی ہے۔ حالانکہ 13 اگست 55,573 متاثرین کے صحتیاب ہونے اور 1,007 مریضوں کی موت سے وائرس کے فعال کیسز میں 7,973 کی تیزی آئی ہے۔ پورے ملک میں اس وقت وائرس کے 6,61,595 فعال کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.