ETV Bharat / bharat

ساتویں مرحلے کی انتخابی مہم کا آج اختتام - election campaing end

کئی ہفتوں سے جاری 7 ویں مرحلے کی انتخابی مہم کا آج شام کو اختتام ہوجائے گا۔ مغربی بنگال میں امت شاہ کے روڈ شو کے دوران تشدد پھوٹ پڑا تھا۔

election campaign
author img

By

Published : May 17, 2019, 3:26 PM IST

کئی ہفتوں سے جاری 7 ویں مرحلے کی انتخابی مہم کا آج شام اختتام ہوجائے گا۔ مغربی بنگال میں انتخابی مہم نے امت شاہ کے روڈ شو کے دوران تشدد پھوٹ پڑا تھا۔

election campaign
election campaign

ساتویں مرحلے کی انتخابی مہم کا آج اختتام ہوگا اور ملک میں کئی مقامات پر 19 مئی کو رائے دیہی ہوگی۔اس مرحلے میں 8 ریاستوں میں 59 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے ۔

تین بڑی سیاسی جماعتیں اپنے مخالفین پر کڑی تنقیدیں کررہی ہیں اور اس وقت بڑا تنازعہ سادھوی پرگیہ ٹھاکر نے کیا ہے جس کا دعوی ہے کہ ناتھو رام گوڈسے ایک وطن پرست تھا، ہے اور رہے گا۔

سادھوی نے یہ دعوی اس وقت کیا جب اس سے پوچھا گیا کہ مکل نیدھی مایم کے صدر کمل ہاسن نے کہا کہ آزاد بھارت کا پہلا دہشت گرد ہندو تھا ۔ ناتھو رام گوڈسے نے مہاتما گاندھی کو قتل کیا تھا۔

مغربی بنگال میں کل رات ہی انتحابی تشہیر کا وقت ختم ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 324 کا پہلی مرتبہ استعمال کیا کیونکہ ریاست میں تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ سیاسی جماعتوں نے آخری وقت میں پھر سے انتخابی شیڈول بنایا اور جلسے ، روڈ شوز اور گھر گھر تشہیر کی جن میں دم دم ، برسات، بسیرت ، جیا نگر ، متھرا پور ، ڈائمنڈ ہاربر ، جادھو پور ، شمالی اور جنوبی کولکتہ شامل ہیں۔

وہیں کانگریس کے صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اتر پردیش کے مرزا پور اور کشائی نگر میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔

ریاست پنجاب میں جہاں انتخابات 19 مئی کو ہیں وہاں ڈرگس ، شراب اور نقد رقم جملہ مالیت 283 کروڑ روپئے حکومت کی جانب سے ضبط کئے گئے ۔ ووٹوں کی گنتی 23 مئی کو ہوگی۔

Intro:Body:

Omar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.