ETV Bharat / bharat

برازیل میں آسمانی بجلی گرنے کا عالمی ریکارڈ

ہم میں سے بیشتر لوگوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ کوئی آسمانی بجلی 709 کلومیٹر کی دوری طے کر سکتی ہے یا تقریبا 17 سیکنڈ تک چل سکتی ہے لیکن اب اس کی سرکاری طور پر تصدیق کی جا چکی ہے۔

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 12:13 PM IST

lightning broke all records
آسمانی بجلی

عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کی ایک کمیٹی نے برازیل میں اکتوبر 2018 میں گرنے والی آسمانی بجلی کو دنیا کی سب سے طویل وقت تک رہنے والی بجلی کی شکل میں اپنے ریکارڈ میں شامل کر لیا ہے۔ دونوں واقعات میں گزشتہ ریکارڈ ان کے نصف بھی نہیں تھے۔

یہ دونوں ریکارڈ بین الاقوامی آسمانی بجلی کے دن (28 جون) سے پہلے امریکی جیو فزیکل یونین کے ’جیو فزیکل ریسرچ لیٹر‘ میں یہ دونوں ریکارڈ شائع کیے گئے تھے۔ اس کے بعد ڈبلیو ایم او کی کمیٹی نے ان دعوؤں کی تحقیقات سیٹلائٹ سے حاصل کی گئی تصاویر کی بنیاد پر کی اور دونوں ریکارڈوں کو سرکاری طور پر منظوری دینے کا فیصلہ کیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.