ETV Bharat / bharat

چار ریاستوں میں کورونا انفیکشن کے 65 فیصد کیسز

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 2:02 PM IST

ملک میں کورونا وائرس نے مہاراشٹر، تمل ناڈو، گجرات اور دہلی میں سب سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا ہے اور اب تک ملک کی ان چار ریاستوں میں 224132 افراد متاثر ہوئے ہیں، جو اب تک ملک بھر میں اس مہلک وائرس سے متاثرہ کل آبادی کا 65.33 فیصد ہے۔

65% cases of corona infection in four states
چار ریاستوں میں کورونا انفیکشن کے 65 فیصد کیسز

منگل کو مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10667 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 343091 ہوگئی ہے۔

ملک میں اب تک اس وبا کی وجہ سے مجموعی طور پر 9900 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 180013 افراد صحت مند ہوچکے ہیں۔ کورونا کے اس وقت ملک میں 153178 فعال کیسز ہیں۔

وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔

ریاستفعال کیسزصحتیابامواتمتاثرین
انڈمان و نکوبار833041
آندھراپردیش30523316886456
اروناچل پردیش847091
آسام1984216684158
بہار22014409406650
چنڈی گڑھ522966354
چھتیس گڑھ85889081756
دادر نگر حویلی315036
دہلی2500216427140042829
گوا507850592
گجرات588616664150524055
ہریانہ405735651007722
ہماچل پردیش1953538556
جموں و کشمیر25542604625220
جھارکھنڈ85090581763
کرناٹک29894135897213
کیرالہ13481175202543
لداخ472821555
مدھیہ پردیش2567790346510935
مہاراشٹر50567560494128110744
منی پور3391510490
میگھالیہ1825144
میزورم11610117
ناگالینڈ85920177
اڈیشہ11902854114055
پڈوچیری102955202
پنجاب7532443713267
راجستھان2895978530112981
سکم644068
تمل ناڈو206812534447946504
تلنگانہ224027661875193
تریپورہ65243311086
اتراکھنڈ6321189241845
اترپردیش4948826839913615
مغربی بنگال5515549448511494
مجموعی تعداد1531781800139900343091

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.