تلنگانہ کے حیدرآباد شہر میں جمعرات کو ایک 6 سالہ بچی ریلوے ٹریک کے قریب مردہ حلات میں پائی گی۔
یہ واقعہ حیدرآباد کے نواحی علاقے میچل میں پیش آیا جو شہر سے 31 کلو میٹر دور ہے۔
بچی گھر سے باہر ہولی منانے گئی تھی اور پھر واپس نہ آئی۔
بتایا جا رہا ہے کہ اس بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی ہوئی ہے ،اس کیس میں 6 مزدوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ہولی منانے گئی بچی کی لاش برامد - undefined
بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی ہوئی ہے، اس کیس میں 6 مزدوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

تلنگانہ کے حیدرآباد شہر میں جمعرات کو ایک 6 سالہ بچی ریلوے ٹریک کے قریب مردہ حلات میں پائی گی۔
یہ واقعہ حیدرآباد کے نواحی علاقے میچل میں پیش آیا جو شہر سے 31 کلو میٹر دور ہے۔
بچی گھر سے باہر ہولی منانے گئی تھی اور پھر واپس نہ آئی۔
بتایا جا رہا ہے کہ اس بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی ہوئی ہے ،اس کیس میں 6 مزدوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
aneesa
Conclusion:
TAGGED:
aneesa