ETV Bharat / bharat

چھ پولیس جوان معطل - Vikramganj

ریت سے لدے ٹرکوں سے غیر قانونی وصولی کے لیے وکرم گنج تھانہ کے چھ پولیس جوانو ں کا ویڈیو وائر ل ہوگیا تھا۔

چھ پولیس جوان معطل
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 7:22 PM IST

بہار میں ضلع رہتاس کے وکرم گنج تھانہ علاقہ کے انچارج، تھانہ صدر سمیت چھ پولیس کے جوانوں کو فرائض میں لاپروائی برتنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایاکہ ریت لدے ٹرکوں سے غیر قانونی وصولی کے لیے وکرم گنج تھانہ کے انچارج تھانہ صدر تنک کمار اور ہوم گارڈ کے چار جوان سمیت چھ پولیس جوانو ں کا ویڈیو وائر ل ہوگیا تھا۔

اس سلسلے میں پولیس سپرنٹنڈنٹ شیلیش کمار سنہا نے وکرم گنج کے پولیس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ راج کمار کو جانچ کی ہدایت دی تھی۔

ذرائع نے بتایاکہ تفتیش کے بعد الزام درست پائے جانے پر پولیس سپرنٹنڈنٹ نے انچارج تھانہ صدر سمیت چھ پولیس جوانوں کو معطل کر دیا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.