ETV Bharat / bharat

ضلع گیا میں مجرموں کی 6 رکنی ٹولی گرفتار - gaya news

ریاست بہار کے ضلع گیا کی پولیس نے بدنام زمانہ مکیش روانی اور گوری شنکر پانڈے کے ساتھ چار بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے ، جو گیا پولیس کے لئے درد سر بن گئے تھے۔ انکے پاس سے غیرملکی کرنسی سمیت اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

ضلع گیا میں مجرموں کی 6 رکنی ٹولی گرفتار
ضلع گیا میں مجرموں کی 6 رکنی ٹولی گرفتار
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 1:48 AM IST

تمام مجرموں کو بودھ گیا پولیس تھانہ حدود کے تحت پریوا گاؤں سے گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق مجرموں کو جس وقت گرفتار کیا گیا وہ اس وقت ایک بڑے جرم کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے۔

مجرمین کی ٹولی کے پاس سے دو پستول ، ایک دیسی طمنچہ ، 9 زندہ کارتوس ، بیس عدد سے زائد موبائیل فونس ، چوری کی ہوئی ایک موٹر سیکل اور لاکھوں روپئے مالیت کی غیر ملکی کرنسی بھی ضبط کی گئی۔

پولیس اس بات کی تحقیقات بھی کررہی ہے کہ غیر ملکی کرنسی ان کے پاس کہاں سے آئی۔ اس کے علاوہ ان کے قبضہ سے پریس کے شناختی کارڈس اور لوگو بھی برآمد ہوئے ہیں۔

ضلع گیا میں مجرموں کی 6 رکنی ٹولی گرفتار

سٹی ایس پی راکیش کمار اور بودھ گیا ڈی ایس پی سندھو شیکھر نے مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ چھ مجرموں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ یہ تمام مجرم بڑے واقعہ کو انجام دینے جارہے تھے۔ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ پریوا گاوں میں مجرم جمع ہوئے ہیں۔

اسی اطلاع پر بودھ گیا تھانہ انچارج موہن پرساد ، مگدھ یونیورسیٹی تھانہ انچارج اپیندر سنگھ کی سربراہی میں چھاپہ ماری کی گئی ۔ سٹی ایس پی نے بتایا کہ مکیش روانی اور گوری شنکر پانڈے کے خلاف قتل ، ڈکیتی ، سے متعلق درجنوں مقدمات ہیں۔ مکیش روانی پر گیارہ اور گوری شنکر پانڈے کے خلاف سات مقدمات درج ہیں۔

اسکے علاوہ دونوں پر ضلع کے مختلف تھانوں میں بھی مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔ گرفتار ملزمان میں مکیش روانی ، دیپک کمار چودھری ، ابھیشیک کمار سنگھ ، کندن کمار سنگھ ، گوری شنکر پانڈے ، راہل پانڈے اور وشال کمار شامل ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ گیا کے ملحقہ اضلاع میں بھی ان کا نیٹ ورک پھیلا ہوا ہے۔ ایس پی نے بتایا کہ گوری شنکر رام پریت پانڈے کے قتل میں بھی مطلوب تھا ، وشال کمار بھی دو دن قبل بچوں کی جیل سے فرار ہوا تھا۔

پکڑے گئے مجرموں کے پاس سے پریس کارڈ اور کئی لوگو ملے ہیں۔ پولیس بھی اس کی تفتیش کر رہی ہے کہ ان کے پاس دو مائک (لوگو) کیسے آئے ہیں ۔ ان میں سے ایک پریس کارڈ رنجیت مشرا کے نام سے ہے۔ گزشتہ ماہ بودھ گیا میں وزیر اعلی نتیش کمار کی آمد پر نیوز کوریج کے لئے ضلع ڈی پی آر او آفس سے جاری کیا گیاشناختی کارڈ بھی برآمد کیا گیا۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا کی پولیس نے بدنام زمانہ مکیش روانی اور گوری شنکر پانڈے کے ساتھ چار بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے ، جو گیا پولیس کے لئے درد سر بن گئے تھے۔ انکے پاس سے غیرملکی کرنسی سمیت اسلحے برآمدہوئے ہیںBody:ضلع گیا پولیس نے تمام مجرموں کو بودھ گیا پولیس تھانہ حدود کے تحت پریوا گاؤں میں ایک بڑے مجرمانہ واقعے کو مرتب کرنے کا منصوبہ بناتے ہوئے گرفتار کیاہے ۔ پولیس نے ملزموں کے منصوبے کوناکام کرتے ہوئے تمام مجرموں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ان کے پاس سے دو پستول ، ایک دیسی طمنچہ ، 9 زندہ کارتوس ، بیس عدد سے زائد موبائل فون ، چوری کی ہوئی ایک موٹرسائیکل اور لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کیاہے ۔پولیس نے گرفتار مجرموں سے 6 لاکھ 48 ہزار کرنسی جسکی ہندوستانی روپیہ میں اس کی قیمت سات لاکھ پچانوے ہزار ہے۔ اس کے علاوہ بیالیس ہزار پانچ سو ہندوستانی روپے بھی برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس تحقیقات کررہی ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے پاس غیر ملکی رقم کیسے اور کہاں سے پہنچی ہے
ساتھ ہی انکے پاس سے پریس کے شناختی کارڈ اور لوگو بھی برآمد ہوئے ہیں Conclusion:سٹی ایس پی راکیش کمار اور بودھ گیا ڈی ایس پی سندھو شیکھر نے مشترکہ طور پر بودھ گیا پولیس تھانہ میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ چھ مجرموں کو گرفتار کیا گیاہے ۔ یہ تمام مجرم بڑے واقعہ کو انجام دینے جارہے تھے۔ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ پریوا گاوں میں مجرم جمع ہوئے ہیں ۔ اسی اطلاع پر بودھ گیا تھانہ انچارج موہن پرساد ، مگدھ یونیورسیٹی تھانہ انچارج اپیندر سنگھ کی سربراہی میں چھاپہ ماری کی گئی ۔ سٹی ایس پی نے بتایا کہ مکیش روانی اور گوری شنکر پانڈے کے خلاف قتل ، ڈکیتی ، سے متعلق درجنوں مقدمات ہیں۔ مکیش روانی پر گیارہ اور گوری شنکر پانڈے کے خلاف سات مقدمات درج ہیں۔ اسکے علاوہ دونوں پر ضلع کے مختلف تھانوں میں بھی مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔ گرفتار ملزمان میں مکیش روانی ، دیپک کمار چودھری ، ابھیشیک کمار سنگھ ، کندن کمار سنگھ ، گوری شنکر پانڈے ، راہل پانڈے اور وشال کمار شامل ہے ۔انہوں نے مزیدبتایاکہ گیا کے ملحقہ اضلاع میں بھی ان کا نیٹ ورک پھیلا ہوا ہے۔ ایس پی نے بتایا کہ گوری شنکر رامپریت پانڈے کے قتل میں بھی مطلوب تھا ، وشال کمار جو دو دن قبل چائلڈ جیل سے فرار ہوا تھا۔ پکڑے گئے مجرموں کے پاس سے پریس کارڈ اور کئی لوگو ملے ہیں۔ پولیس بھی اس کی تفتیش کر رہی ہے کہ ان کے پاس دو مائک (لوگو) کیسے آئے ہیں ۔ ان میں سے ایک پریس کارڈ رنجیت مشرا کے نام سے ہے۔ گزشتہ ماہ بودھ گیا میں وزیر اعلی نتیش کمار کی آمد پر نیوز کوریج کے لئے ضلع ڈی پی آر او آفس سے جاری کیا گیاشناختی کارڈ بھی ہے۔
بائٹ سیٹی ایس پی راکیش کمار
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.