ETV Bharat / bharat

وارانسی: تبلیغی جماعت میں شرکت کرنے والے مزید 6 افراد کی شناخت - دیندیال ہسپتال

دارالحکومت دہلی کے نطام الدین میں واقع مرکز تبلیغی جماعت میں شامل افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے۔

تبلیغی جماعت میں شرکت کرنے والے  مزید 6 افراد کی شناخت

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 1:55 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع وارانسی سے بھی 23 افراد کی شناخت حال ہی میں ہوئی ہے، مزید 6 افراد کی اور بھی شناخت کی گئی ۔

تمام لوگوں کو چیک اپ کے لئے دیندیال ہسپتال بھیج دیا گیا ہے ہے۔

تبلیغی جماعت میں شرکت کرنے والے مزید 6 افراد کی شناخت

اطلاع کے مطابق 10 مارچ سے قبل بیرون ملک سفر کرنے والے 40 افراد تاحال لاپتہ ہیں، وارانسی کے انوسٹی گیشن ڈی ایم نے 31 مارچ تک تمام لوگوں کو یہ حکم دیا تھا کہ وہ جماعت اور بیرون ملک سفر کرنے والوں کا 10 مارچ سے پہلے چیک کرائیں۔

یہ حکم ان 34 افراد کے خلاف دیا گیا جنہوں نے اپنی جانچ نہیں کرائی تھی، ان تمام کے خلاف 13 تھانوں میں دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا، جبکہ ان کے ساتھ 6 بچے بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.