ETV Bharat / bharat

بھارت، انڈونیشیا سمیت سنگاپور میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے کی شدت

گزشتہ دنوں دہلی سمیت شمال مشرقی ریاست میں آسام کے گوہاٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے اس کے علاوہ ہریانہ میں متعدد مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں۔

بھارت، انڈونیشیا سمیت سنگاپور میں زلزلے کے جھٹکے

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 7:24 AM IST

ریاست اروناچل پردیش کے تاونگ میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت تین اعشاریہ چار درج کی گئی ہے، موصول اطلاعات کے مطابق اروناچل پردیش میں درمیانی شب 1:33 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس کے علاوہ سنگا پور کے جنوب مشرقی علاقے اور انڈونیشیا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، انڈونیشیا میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.8 درج کی گئی ہے، جبکہ سنگا پور میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ ایک درج کی گئی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انڈونیشیا کی مقامی خبر رساں ادارے دا جکارتہ پوسٹ کے مطابق 'امریکی جیو لوجیکل سروے نے بتایا کہ منگل کے روز علی الصبح انڈونیشیا کے جاوا جزیرے کے ساحل پر 6 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔'

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

تا حال ان مقامات سے کسی طرح کے جان مال کے نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.