ETV Bharat / bharat

بہار میں 6 خطرناک مجرم گرفتار - بہار کے ضلع گیا کی خبریں

ریاست بہار کے ضلع گیا میں پولیس نے نقلی نوٹ بنانے والے گروہ کا انکشاف کیا ہے ، اس گروہ میں خونخوار جرائم پیشہ افراد شامل ہیں ، انکے پاس سے ایک لاکھ جعلی نوٹ برآمد کئے گئے ہیں۔

بہار میں 6 خطرناک مجرم گرفتار
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 9:43 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:44 AM IST

گروہ کاسرغنہ پولیس کوچکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ اطلاع کے مطابق گروہ کے افراد شہر سمیت کئی ضلعوں میں جعلی نوٹوں کی سپلائی کرچکے ہیں ، پولیس کو جعلی نوٹ بنانے والوں کی بھنک تک نہیں لگ رہی تھی ، گرفتاری کے بعد انکشاف ہواکہ گروہ کا کام جعلی نوٹ کا بھی بنانا ہے۔

ضلع گیا کی پولیس نے نقلی نوٹ بنانے والے گروہ کے چھ اراکین کو گرفتار کیا ہے اور اسے بڑی کاروائی قرار دے رہی ہے ۔جمعہ کی شام کو ایس ایس پی راجیو مشرانے اپنے دفتر میں نامہ نگاروں سے پریس کانفرنس میں کہاکہ انہیں خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کچھ بدمعاش شہر میں کسی بڑے مجرمانہ واردات کو انجام دینے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔

بہار میں 6 خطرناک مجرم گرفتار

اس کے بعد انکی ہدایت پر سیٹی ایس پی کی قیادت میں پولیس کی ایک خصوصی ٹیم کی تشکیل کی گئی ۔جس میں سیٹی ڈی ایس پی راج کمار شاہ اور مختلف تھانوں کے انچارج سمیت تکنیکی شاخ کے افسران شامل تھے۔

خصوصی ٹیم نے شہر کے رام پور تھانہ حدود کے شاستری نگر محلے میں چھاپے مارا جہاں سے جرائم پیشہ تیجو عرف متھلیش یادو، وشال کمار ، کندن کمار ، امیت آنند ، بٹو کمار عرف شیوم کمار ، کھیراری عرف سنتوش کمار اور سورج کمار کو اسلحہ اور چوری کے ٹریکٹر ، فورڈ آئیکون گاڑی کے ساتھ گرفتار کرلیا۔

انہوں نے بتایا کہ ان سے جب سختی سے ہوچھ تاچھ کی گئی تو انکی نشاندہی پر جعلی نوٹ بنانے والی مشین ، پرنٹر ، انک ، پین ، شراب اور ایک لاکھ روپئے کے جعلی نوٹ کے ساتھ سریش رجک کوگرفتار کیاگیا۔ انہوں نے بتایا کہ جعلی نوٹ بنانے والا ماسٹر مائنڈ سندیپ کمار عرف سندیپ یادو فرار ہونے میں کامیاب رہا۔

انہوں نے بتایا کہ ان مجرموں کی گرفتاری سے ایک درجن جرائم کے سراغ ملے ہیں۔ بہار اور جھارکھنڈ پولیس کی خصوصی ٹیم کے ذریعے ماسٹر مائنڈ سندیپ یادو اور انکے ساتھیوں کی گرفتاری کے لئےمارے جارہے ہیں۔

چھاپوں کے دوران جعلی نوٹ ، ایک لیپ ٹاپ ، ایک دیسی طمنچہ چار عدد گولیاں ، پرنٹر ، انک، پین ڈرائیو ، ایک ٹریکٹر ، ایک فور ویلر گاڑی ، موباحئیل فون اور شراب و بئیر کی بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔ انکے خلاف ضلع کے بیلا گنج تھانہ ، مفصل ، سول لائن ، رام پور ، ٹکاری اور جہان آباد کے مختلف تھانوں مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا پولیس نے نقلی نوٹ بنانے والے گروہ کاانکشاف کیا ہے ، اس گروہ میں خونخوار جرائم پیشہ افراد شامل ہیں ، انکے پاس سے ایک لاکھ جعلی نوٹ برآمد کئے گئے ہیں ، گروہ کاسرغنہ پولیس کوچکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب رہا ، اطلاع کے مطابق گروہ کے افراد شہر سمیت کئی ضلعوں میں جعلی نوٹوں کی سپلائی کرچکے ہیں ، پولیس کو جعلی نوٹ بنانے والوں کی بھنک تک نہیں لگ رہی تھی ، گرفتاری کے بعد انکشاف ہواکہ گروہ کا کام جعلی نوٹ کا بھی بنانا ہے ، Body:ضلع گیا کی پولیس نے نقلی نوٹ بنانے والے گروہ کے سرگرم چھ رکن کو گرفتار کیا ہے اور اسے بڑی کاروائی تسلیم کررہی ہے ۔جمعہ کی شام کو ایس ایس پی راجیو مشرانے اپنے دفتر میں نامہ نگاروں سے پریس کانفرنس میں کہاکہ انہیں خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کچھ بدمعاش شہر میں کسی بڑے مجرمانہ واردات کو انجام دینے کا منصوبہ بنارہے ہیں ، جسکے بعد انکی ہدایت پر سیٹی ایس پی کی قیادت میں پولیس کی ایک خصوصی ٹیم کی تشکیل کی گئی ۔جس میں سیٹی ڈی ایس پی راج کمارشاہ اور مختلف تھانوں کے انچارج سمیت تکنیکی شاخ کے افسران شامل تھے ۔خصوصی ٹیم نے شہر کے رام پورتھانہ حدود کے شاستری نگر محلے میں چھاپے ماری کی جہاں سے خونخوار جرائم پیشہ تیجو عرف متھلیش یادو، وشال کمار ، کندن کمار ، امیت آنند ، بٹو کمار عرف شیوم کمار ، کھیراری عرف سنتوش کمار اور سورج کمار کو اسلحوں اور چوری کی ٹریکٹر ، فورڈ کی آئی کون گاڑی کے ساتھ گرفتار کیا۔انہوں نے بتایا کہ ان سے جب سختی سے ہوچھ تاچھ کی گئی تو انکی نشاندہی ہر جعلی نوٹ بنانے والی مشین ، پرنٹر ، انک ، پین ، شراب اور ایک لاکھ روپئے کے جعلی نوٹ کے ساتھ سریش رجک کوگرفتار کیاگیا ، انہوں نے بتایا کہ جعلی نوٹ بنانے والا ماسٹر مائنڈ وخونخوار مجرم سندیپ کمار عرف سندیپ یادو ابن سیتارام نواگڑھی تھانہ چمپارن ضلع ہزاریباغ فرار ہونے میں کامیاب رہا ۔انہوں نے بتایا کہ ان مجرموں کی گرفتاری سے ایک درجن کانڈوں کاخلاصہ ہواہے ، بہار اور جھارکھنڈ پولیس کی خصوصی ٹیم کے ذریعے ماسٹر مائنڈ سندیپ یادو اور انکے ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری کی جارہی ہے Conclusion:" یہ سامان ہوئے ہیں برآمد "
ایک لاکھ جعلی نوٹ ، ایک لیب ٹاپ ، ایک دیسی
طمنچہ ، چار عدد گولی ، پرنٹر ، انک، پین ، ایک ٹریکٹر ، ایک فور ویلر گاڑی ، موبائل فون اور شراب وبیئر کی بوتلیں برآمد ہوئی ہیں ۔انکے خلاف ضلع کے بیلا گنج تھانہ ، مفصل ، سول لائن ، رام پور ، ٹکاری اور جہان آباد کے مختلف تھانوں مختلف کانڈوں کے معاملات درج
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.