ETV Bharat / bharat

مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا سے اب تک 5702 ہلاکتیں

ہفتہ کو مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 86432 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 4024179 ہوگئی ہے۔

مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا سے اب تک 5702 ہلاکتیں
مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا سے اب تک 5702 ہلاکتیں
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 2:34 PM IST

کورونا وائرس (کووڈ ۔19) ملک میں مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں بھی بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور ایسی 8 ریاستوں میں 5702 مریض اس جان لیواوبا سے ہلاک ہوچکے ہیں جو ملک بھر میں وائرس کی وجہ سے ہونے والی اموات کا 8.20 فیصد ہے۔

کووڈ ۔19 سے سب سے زیادہ تباہی مرکز کے زیر کنٹرول دہلی میں ہوئی ہے۔ قومی راجدھانی میں اس وبا سے اب تک 4513 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ جموں و کشمیر میں 755، پڈوچیری میں 280، چنڈ ی گڑھ میں 68، انڈمان اور نکوبار جزائر میں 49، لداخ میں 35 اور دادر نگر حویلی اور دمن و دیو میں دو افراد کی موت ہو چکی ہے۔

ہفتہ کو مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 86432 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 4024179 ہوگئی ہے۔ اسی مدت کے دوران 70072 مریض شفایاب ہوئے جس سے صحت مند ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 3107223 ہوگئی ہے اور 1،089 اموات سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 69561 ہو چکی ہے۔

وزارت صحت ک جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہےَ

ریاست ایکٹیو کیسز شفایاب ہلاک شدگان
انڈمان نکوبار 345 2863 49
آندھرا پردیش 102067 370163 4276
اروناچل پردیش 1488 3280 7
آسام 28159 92720 345
بہار 17032 126371 701
چنڈی گڑھ 2095 3105 68
چھتیس گڑھ 20672 19625 337
دادر نگر حویلی دمن دیو 285 2180 2
دہلی 18842 161865 4513
گوا 4896 14747 220
گجرات 16184 82273 3076
ہریانہ 14053 57171 759
ہماچل پردیش 1815 4965 50
جموں وکشمیر 8800 31435 755
جھارکھنڈ 15549 32043 447
کرناٹک 99120 274196 6170
کیرالہ 21334 60444 326
لداخ 815 2085 35
مدھیہ پردیش 15474 53257 1513
مہاراشٹر 211325 625773 25964
منی پور 1765 4899 35
میگھالیہ 1252 1468 14
میزورم 363 683 0
ناگالینڈ 736 3361 10
اوڈیشہ 25816 90331 531
پڈوچیری 5210 10674 280
پنجاب 15731 42543 1739
راجستھان 14790 71899 1108
سکم 509 1329 5
تمل ناڈو 51633 392507 7687
تلنگانہ 32915 104603 877
تری پورہ 5888 8483 136
اتراکھنڈ 7188 15511 312
اتر پردیش 58595 190818 3762
مغربی بنگال 23654 147553 3452
مجموعی 846395 3107223 69561

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.