ETV Bharat / bharat

تملناڈو میں کورونا کا قہر - تملناڈو کورونا کے کیسز

ریاست تملناڈو میں پیر کےروز 536 کورونا کے نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔

تملناڈو میں کورونا کا قہر
تملناڈو میں کورونا کا قہر
author img

By

Published : May 18, 2020, 8:14 PM IST

ریاست تملناڈو میں پیر کےروز 536 کورونا کے نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔

تملناڈو میں پیرکو 536 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں ، جس سے مجموعی تعداد 11،760 ہوگئی ہے۔ آج 3 اموات کی اطلاع ہے ، اموات کی کُل تعداد 81 ہوگئی ہے۔

تملناڈو کے وزیر صحت ڈاکٹر سی وجئے باسکر کا کہنا ہے کہ تمل ناڈو میں مجموعی طور پر مثبت واقعات 11،760 اور 71 اموات اور536 کوویڈ-19 مثبت کیسز ہیں۔

آج 234 افراد کو ڈسچارج کیا گیا، اب تک 4406 افراد کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔ چنئی میں آج ریاست کے سب سے زیادہ کورونا نمبرز ہیں جن میں آج کل 364 کیسز ہیں اور شہر میں مجموعی طور پر مثبت کیسز 7114 ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.